English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Melon pumpkin Noun پیٹھا ۔
Melon seed body s
Melon thistle Noun ایک قسم کی ناگ پھنی ۔
Melon water Noun تربوز ، ہندوانہ
Meloncus Verb گال کا پھوڑا ۔
Melophone Noun ایک قسم کا ساز ۔ اکارڈین ۔
Melophonist Noun گانے والا ۔ گویا ۔ مغنی ۔ نغمے ترتیب دینے والا ۔
Meloplastic Adjective گال کی پیوندی گراحی سے متعلق ۔
Meloplasty Noun گال کی پیوندی۔ جراحی ۔
Melopoeia Noun نغمہ بنانا ۔ سریلا گیت بنانا ۔ نغمہٴشیریں بنانے کا فن یا نظریہ ۔
Melosis Noun آلہ سے زخم کو ٹٹولنا
Melothria heterophylla Noun بن ککرا
Melothria maderaspatana Noun اگوماک ، اگوماکری ، گوالا ککڑی
Melotris Noun زخم کی گہرائی معلوم کرنے والی سلائی
Melphalan Noun نائٹروجن کے مسٹرڈ گروہ کی ایک الکلی شدہ دوا ۔
Melt Verb پِگھلانا ۔ گداز کرنا ۔ مائع بنانا ۔ حل کرنا ۔ پسیجنا
Melt down Noun گداختہ ۔ کِسی ایٹمی ری ایکٹر کے اِرد گِرد حِفاظتی خولوں کا پھیلاو
Melt into tears رو پڑنا ۔ آبدیدہ ہونا ۔
Meltability Noun پِگھلنے کی صلاحیت ۔ گداخت پذیری
Meltable Adjective پِگھلنے کے قابِل ۔ گداختی
Meltdown Noun کِسی تعمیر خصوصاً نیوکلیائی ری ایکٹر کے بالائی حِصّے کے شدید حدَّت سے پگھل جانے کی صورت ۔
Melted Verb پگھلا ۔
Melter Noun پِگھلانے والا ۔ گلانے والا ۔ گرازندہ
Melting Noun ذوب ۔ پگھلاو ۔ گلائی ۔
Melting heat Noun وہ حرارت جو کسی چیز کو پگھلانے کے لیے درکار ہو ۔
Melting mood Noun رقت کی کیفیت ۔
Melting point Noun پِگھلنے کا درجہ ۔ نُقطہ اماعت ۔ نُقطہ گداختی
Melting pot Noun کُٹھالی ۔ بُوتہ ۔ گداز دان ۔ ٹھوس کو پِگھلانے والا برتن
Meltingly Adverb پگھلانے کے طور پر ۔ رقیق القلبی سے ۔
Meltingness Noun نرمی ۔ ملائمت ۔