melolonthidae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

میلو ایڈا ۔ تیلنی مکھیوں کا خاندان ۔ ان مکھیوں کا سر جبڑوں سے چھوٹا اور بنیاد میں بھنچا ہوا ہوتا ہے ۔ پر بڑے بڑے اور پورے جسم کو ڈھانپنے ہوئے ہوتے ہیں ۔ پریشان ہونے پر اخراش دار رطوبت خارج کرتی ہیں ۔ پھول اور پتے کھاتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

میلولونتھیڈا ۔ طلائی بھونروں کا خاندان ۔ ان کا لاروا جڑیں اور بالغ حشرہ رات کے وقت پتے کھاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu