English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Madrono Noun نبائیات میڈرونوں۔ایک سدابہار جھاڑی کا نام جس پر مختلف رنگوں کے پتے اور سرخ رنگ کے پھل لگتے ہیں ۔
Madstone Adjective ایک خاص پتھر جو گھائو سے زہر کو چوس لیتا ہے ۔
Madua foot Noun فِطَرپا ۔ مَسٹوما ۔ پاوں کا سَماروغی مَرض
Madura راجع ۔
Madura flat foot Noun پاﺅں کی مزمن تحلیلی بیماری
Maduro Noun میڈورو ۔سیاہ رنگ کا تیز مہک والا سگار۔
Madwoman Noun دیوانی عورت ۔ سڑن ۔ پاگل عورت ۔ جِس کا ذہنی توازن ٹھیک نہ ہو ۔
Madwort Noun نبائیات ۔ ذرمسرت پودا ۔گاوٴ زبان کی نسل کی خاردار جھاڑی ۔
Madyaan Name مدیان: بہت قرض دینے یا لینے والا ۔
Mae Noun ایم اے ای ۔ میٹرو پولیٹن ایریا ایکسچینج کا مخفف ۔
Mae west Noun مے ویسٹ ۔ ہوا سے پھولنے والی ربڑ کی واسکٹ جو جان بچانے کے لۓ استعمال ہوتی ہے۔
Maecenas Noun ارومی ادبی سرپرست ۔اہل یا ہنر کا قدردان۔
Maeel Name معیل: شیر ۔ بھیڑیا ۔
Maeginal requirements مختتم ضروریات ۔
Maeies Noun لاغری ۔
Maelstorm Noun ناروے کے مغربی ساحل کا گرداب ۔ گرداب عظیم ۔
Maelstrom Noun بھنور ۔ گرداب ۔ بڑا بھنور۔ گرداب کبیر ہلچل والی صورت حال ۔
Maenad Noun مے پرست عورت ۔شرابن ۔غصیلی۔ جنونی ۔ خطبی ۔عیاش پرست عورت ۔
Maenadic Adjective غصیلی ۔جنونی ۔مخبوط الحواس ۔بری عورت ۔ بدکردار عورت ۔
Maenadism Noun خبط ۔ جنون ۔ مخبوط الحواسی ۔
Maestoso Adjective, Adverb موسیقی کی ایک ہدایت ۔شاندار موسیقی پیش کرنے کا طریقہ۔ اچھے طریقے سے پیش کرنے کا انداز ۔
Maestro Adjective موسیقی آلات کا سر کردہ استاد ۔
Maffick Verb خوشیاں منانا ۔
Mafficked Adjective خوشیاں منائیں ۔
Mafia Noun مافیا۔خفیہ تنظیم جو قانون کو نظر انداز کر کے اپنی مرضی منواتی ہے۔مثلاً منشیا ت فروخت کرنے والا گروں ۔
Mafioso Noun مافیا کا رُکن ۔ مافیا کا بندہ ۔ مافیا گروپ
Mafoomafu
Mafreh Name مفرح : خوشی کی جگہ ۔
Mafseez Name مفصیض ۔ سخاوت کر نے والا ۔
Maftooha Name مفتوحہ ۔ فتخ کی ہوئی ۔