magic numbers – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

طلسمی اعداد ۔ اعداد 2,8,28,50,82 اور 126کو طلسمی اعداد کہا جاتا ہے کیونکہ جن جوہری مرکزوں میں نیوٹران یا پروٹان کی تعداد یہ ہوتی ہے ان میں خصوصی پائیداری پائی جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu