English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Megaloureter میگالویوریٹر ۔ پیدائشی طور پر پھیلا ہوا رحم ۔
Megalourethra Adjective میگالو یوریتھرا ۔ پیدائشی طور پر پھیلی ہوئی پیشاب کی نالی ۔
Megalucks Noun رقم کی ایک بڑی مقدار ۔ بڑی رقم ۔
Megaly Noun تعظم ، بڑا ہونا ، اصل میں اضافہ ہونا
Megalyridae Adjective میگالیریڈا ۔ بھڑوں کا چھوٹا سا خاندان ۔ یہ بھڑیں صرف آسٹریلیا میں پائی جاتی ہیں ۔ درختوں میں سوراخ کرنے والے بھونروں کی طفیلئیہ ہیں ۔
Megaphone Noun ایک آلہ جو آواز کو دور تک پہنچاتا ہے ۔
Megaphonic Adjective بُلند آواز ۔ بُلند آوازی سے مُتعَلِق
Megaphonically Adverb بڑ آوازی سے ۔ بُلند آوازی سے
Megaphyllous Adjective میگا فائیلس ۔ بڑے بڑے پتے رکھنا یا پتوں جیسے زائدے ہونا ۔
Megapixel display Noun میگا پکسل ڈسپلے ۔ ایک ویڈیو ڈسپلے جو کم از کم دس لاکھ پکسلز دکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔
Megapod e
Megapodan Adjective کلاں پا سے متعلق ۔
Megapode Adjective میگا پوڈا ۔ بڑے پاوں اور ٹیلہ ساز پرندوں کا خاندان ۔ صرف آسٹریلیشیا میں پائے جاتے ہیں ۔ یہ پرندے اپنے انڈے سیتے نہیں بلکہ مٹی کے تودوں میں یا گلتی سڑتی نباتات میں رہنے دیتے ہیں ۔ انڈے دے کر ان پر مٹی کا ٹیلہ بنا دیتے ہیں یا گھاس پھونس ڈال دیتے ہیں ۔ برش ٹر کی اور ماونڈ برڈز وغیرہ ۔
Megarian Adjective میگرا کے فلسفی اقلیدس کے مسلک فلسفہ سے متعلق ۔
Megaric Adjective اقلیدسی ۔ اقلیدس کے مسلک سے متعلق ۔
Megaron Noun مقام مائی سینیا کی محل سراۓ کا مرکزی بڑا کمرہ ۔
Megasclere Adjective میگاسکیئر ۔ بڑا صلب یا بڑا پیٹ ۔
Megascope Noun کلاں نما ۔ کلاں عکس انداز ۔ ایک قسم کا سیر بین ۔
Megascopic Adjective دورپین ۔
Megaseme Adjective بڑے قحفی اشاریوں والا ۔
Megasporange Noun تخمک دان ۔ جس میں کلاں بذرہ ہو ۔
Megasporangium Adjective میگاسپورینجیم ۔ کلاں بذرہ دان ۔ ایسا بذرہ دان جس میں صرف بڑے بذرے پیدا ہوتے ہیں ۔
Megaspore Adjective میگاسپور ۔ کلاں بذرہ ۔ بذرہ اکبر ۔ یک لونیہ سپور یا بذرہ جو پودوں کے دور حیات میں مادہ گیما ٹو فائٹ پیدا کرتا ہے ۔
Megasporic Adjective کلاں بزرے سے مُتعَلِق
Megasporogenesis Noun پیدائش کلاں بزرہ
Megasporophyll Noun تبدیل یافتہ پتا جو صِرف کلاں بزرہ پیدا کرتا ہے
Megasproophyll Adjective میگا سپورو فائل ۔ پتے رکھنے والا میگا سپورنجیا ۔
Megass Noun گنے کا پھوک ۔
Megastar Noun بہت مشہور ہستی ۔ خصوصاً تفریحات کی دُنیا سے تعلق رکھنے والا ستارہ ۔
Megatheremegatherium