English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mehd Name مہد: ہدایت والا ۔ ہادی۔ حضور نبی کریمﷺ کا صفاتی اسم مبارک ۔
Mehdi Name مہدی ۔ ہدایت ۔ کیا ہوا ۔ راہ نما ۔
Mehdi hassan is a singer par excellence Phrase مہدی حسن ایک نفیس ترین گلوکار ہیں
Mehdia Name مہدیہ ۔ ہدایت کی ہوئی ۔ ہدایت یافتہ ۔
Mehekamil Name ماہ کامل ۔ مکمل چاند ۔
Mehfoz Name محفوظ ۔ پناہ میں ۔ حفاظت میں ۔
Mehira Name مہیرہ ۔ بہت مہربانی کرنے والی ۔
Mehjer Name مہجر: عزت والا ۔ بڑا آدمی ۔ ہر عمدہ اور بہتر چیز جو دوسروں پر فضیلت اور بڑائی رکھے۔
Mehjoob Name محجوب ۔ پوشیدہ ۔ چھپا ہوا ۔
Mehlab Name مہلب: حسین و جمیل ۔ شکیل ۔ نہایت خوبصورت ۔
Mehma Name مہماء ۔ بڑی ۔ برگزیدہ ۔ بزرگ ۔
Mehmat thought that it was in the interest of turkey to cooperate with the powerful conquerors
Mehmer Name محمر : بوجھ اُٹھانے والا گھوڑا ۔
Mehmet iv could to regain the provinces of anatolia for the throne than by subtlety
Mehmet sent an old conductor of the royal orchestra to sir charles harrington to crave british protection for him
Mehmood Name محمود ۔ پسندیدہ ۔
Mehmood hasan dio bandi
Mehmooda Name محمودہ ۔ پسندیدہ ۔
Mehr Name مہر: رفاقت ۔ پیار ۔ دوستی ۔
Mehr angaiz Name مہر انگیز ۔ پیار سے بھرپور ۔ الفت سے معمور ۔ محبت سے لبریز ۔
Mehr bano Name مہر بانو ۔ الفت والی ۔ پیار والی ۔ محبت والی ۔
Mehra Name مہرہ ۔ مہارت رکھنے والی ۔ کامل ۔ ماہر ۔
Mehrafroze Name مہرافروز ۔ روشن محبت ۔ روشن الفت ۔
Mehrafzoon Name مہر افزوں ۔
Mehram Name محرم ۔ قریبی دوست ۔
Mehran Name مہران: ایک دریا کا نام ۔ ایک بادشاہ کا نام ۔
Mehrban Name مہربان : محبت کرنے والا ۔ رفیق ۔
Mehrbano Name مہر بانو ۔ الفت والی ۔
Mehri Name مہری ۔ چاند جیسی ۔
Mehrin Name مہرین ۔ پیار والی ۔ محبت والی ۔ الفت والی ۔ آفتاب و مہتاب ۔