English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Megaloesophagus | Noun | سفوط مری |
| Megalogastria | Adjective | معدے کا غیر قدرتی پھیلائو ۔ |
| Megaloglossia | Adjective | میگالو گلوسیا ۔ غیر معمولی بڑی زبان ۔ |
| Megalokaryocyte | Noun | مخ کا عطیم خلیہ |
| Megalomaina | Greek | خَطب عظمَت ۔ پاگلوں کی تَشَنُّج والی خَصُوصیات ۔ |
| Megalomania | کبیرالراس ۔ جس کا سر بڑا ہو ۔ | |
| Megalomaniac | Adjective | احساسِ برتری کا شِکار ۔ خبطِ عظمت کا شِکار ۔ بڑائی کے جنُون میں مُبتلا شخص |
| Megalomaniacal | Adjective | احساسِ برتری کا ۔ خبطِ عظمت کا ۔ بڑائی کے جنُون کا |
| Megalomelia | Noun | کبیرالا عضاء |
| Megalopa larva | Adjective | میگالوپا ۔ لاروا ۔ بہت سے کیکڑوں کا اتم روپ سے پہلے کا مرحلہ ۔ سر صدرہ بن چکا ہوتا ہے لیکن ریڑھ کی ہڈیاں معدوم ہوتی ہیں ۔ آنکھیں بڑی اور ساقچہ دار ہوتی ہے ۔ چلنے والی ٹانگوں کے پانچ جوڑے اور پیٹ پر تیرنے والے اعضا ہوتے ہیں ۔ |
| Megalopenis | Adjective | میگالوپینس ۔ بڑا عضو تناسل ۔ |
| Megalophonous | Adjective | بلند آہنگ ۔ |
| Megalophthalamos | Noun | بڑی وریدوں والا بڑی آنکھوں والا |
| Megalophthalmus | Adjective | میگالو تھیلمس ۔ بہت بڑی آنکھیں ۔ |
| Megalopia | Noun | اشیاء کا اصل جسامت سے بڑا نظر آنا |
| Megalopodia | Adjective | میگالوپوڈیا ۔ کلاں پا ۔ غیر معمولی طور پر بڑے پاوں ۔ |
| Megalopolis | Noun, Adjective | عظیم شہر کا رہنے والا ۔ |
| Megalopolismegapolis | — | — |
| Megalopolitan | Adjective | اُمُ البلادی ۔ بلدِ عظیم سے مُتعَلِق |
| Megalopolitanism | Noun | بلدِ عظیم کی خصُوصِیات |
| Megalops | Noun | (حیوانات) کیکڑے کا پہل روپ ۔ |
| Megalopsia | Noun | اشیاء کا اصل جسامت سے بڑھ جانا بزرک نظری |
| Megaloptera | Adjective | میگالوٹیرا ۔ کلاں پردار ان ۔ بڑے پر رکھنے والے حشرات کا سب آرڈر ۔ ان شش پایوں کے جسم نازک اور انٹینا دھاگہ نما ہوتا ہے ۔ پر جھلی دار اور غیر مساوی ہوتے ہیں ۔ |
| Megalopygidae | Adjective | میگالو پائیگیڈا ۔ پتنگوں کا خاندان ۔ جبڑے کے محاسن نہیں ہوتے ۔ تھوتھنی کمزور اور اعضائے گوش نہیں ہوتے ۔ |
| Megalosam | Adjective | میگالوسم ۔ دیوہیکل گوشت خور ڈائنوسار ۔ یہ جراسک اور قشری ادوار میں پائے جاتے تھے ۔ |
| Megalosaur | Noun | گوشت خور عظیم سوسمار ۔ |
| Megalosaurian | Noun | عظیم سوسمار ۔ |
| Megalosaurus | Noun | ایک جِنس کا بڑا گوشت خور ڈینو سار جِس کی پِچھلی ٹانگیں لمبی اور اگلے پیر یا بازو چھوٹے ہوتے ہیں ۔ |
| Megalosplenia | Noun | تلی کا بڑھ جانا ، عظم الطحال ، کبر الطحال |
| Megalosyrdactyly | Noun | انگلیوں کا بڑا ہونا اور قدرے آپس میں بطخ کی انگلیوں کی طرح جڑے ہونا |