English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Megatherial | Adjective | سلاتھ کی قسم کے سبزی خور جانور جیسا جو اب معدوم ہے ۔ وظیم الجثہ ۔ بہت بڑا ۔ |
| Megatherian | Adjective | بڑ ممالی ۔ میگا تھیری ۔ بڑ دنتی ۔ میگا تھیر سے مُتعَلِق |
| Megatherioid | Adjective | سلاتھ سے مشابہ جانور ۔ |
| Megatherium | Adjective | میگا تھیرئیم ۔ جنوبی امریکہ کا زمینی سلاتھ یا تنبل بے دانت ممالیہ ۔ اب معدوم ہو چکا ہے ۔ |
| Megathermophyte | Adjective | میگاتھرموفائٹ ۔ کلاں حر پودا ۔ ایسا پودا جسے اپنی معمول کی نشوونما کے لیے اضافی وافر نمی اور حرارت کی ضرورت ہوتی ہے ۔ |
| Megathripinae | Adjective | میگاتھرائی پینا ۔ کلاں ترپسہ ۔ بڑی جسامت والے نبات چوس کیڑے ان کے جبڑے چوڑے پیٹ کا آخری قطعہ نلکی نما اور بیضہ ریز معدوم ہوتا ہے ۔ ان میں بہت سی فطر خور انواع شامل ہیں ۔ |
| Megathymiinae | Adjective | میگاتھائی مینا ۔ جست لگانے والے بڑے حشرات ۔ پروانے و تیتریاں ۔ ان میں بڑے حشرات بھی شامل ہیں جن کے انٹینا کی چوٹی خمدار نہیں ہوتی ۔ پروں پہ مخصوص رگ بندی ہوتی ہے ۔ |
| Megaton | Noun | میگا ٹن ۔ دھماکہ پیدا کرنے والی توانائی کی اکائی |
| Megaton bomb | میگاٹن بم ۔ ایک نیوکلیائی (جوہری) ہتھیار جس کی دھماکہ خیز طاقت ٹی این کے ایک ملین یعنی دس لاکھ ٹن کے برابر ہوتی ہے ۔ | |
| Megavolt | Noun | ایک ملین وولٹ ۔ خصوصاً برقی حرکت کی طاقت کی اکائی کے طور پر ۔ |
| Megawatt | Noun | دس لاکھ واٹ کی قوّت |
| Megerian | Noun | نیلی کویل ، سنگھ پشپی ، ہار سنگھار ، ، ہاﺅبیر |
| Megger | Noun | برقی محجوزیت کی مُدافعت کو جانچنے کا آلہ یا پیمانہ ۔ محجوزیت کا پیمانہ ۔ |
| Megilp | Verb | روغنی رنگوں کے محلل سے رنگنا یا اس طرح کا بنانا ۔ |
| Megilpmagilpmagilph | — | — |
| Megimide bemegride | — | — |
| Meglogastria | Adjective | میگالو کیسٹریا ۔ بہت بڑا معدہ ۔ |
| Mego megalo | Adjective | میگو میگالو ۔ بڑا ۔ کبیر ۔ میکرو ۔ |
| Megohm | مزاحمت کی اکائی جو دس لاکھ اوہم کے برابر ہوتی ہے | |
| Megophthalamos | Noun | پانی کی وجہ سے آنکھوں کا بڑا ہونا |
| Megrim | Adjective | آدھے سر کا درد ۔ |
| Megs syndrome | Adjective | رحم کی ٹھوس اور ملائم رسول ۔ |
| Meh | Name | مہ ۔ قمر ۔ چاند ۔ مہتاب ۔ مہینہ ۔ |
| Meh jabeen | Name | مہ جبین ۔ چمکدار پیشانی والی ۔ چاند کی مانند ۔ |
| Meh laqa | Name | مہ لقا ۔ بے حد خوبصورت ۔ انتہائی حسین ۔ چاند جیسی شکل والی ۔ |
| Meh ur nisa | Name | مہر النساء ۔ پیار کرنے والی عورت ۔ |
| Mehak | Name | مہک ۔ خوشبو ۔ |
| Mehar | Name | مہر ۔ پیار ۔ دوستی ۔ |
| Mehar ali shah wali saint | — | — |
| Mehboob | Name | محبوب ۔ دوست ۔ پیارا ۔ |