English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Megacolon قلاقولون ۔ قلون کی بڑی اور پھیلائی حالت ۔
Megacolor میگاکلور ۔ کلوموسائیکلین ۔
Megacosm Noun فلکیات دنیا ۔سنسار۔جگت ۔ کائنات۔عالم اکبر ۔علم کبیر۔
Megacycle Noun بڑا چکر ۔ دس لاکھ چکر ۔
Megadacthl Adjective میگا ڈیکٹائل ۔ بڑی انگلیاں رکھنے والا ۔
Megadeath Noun ایک ملین افراد کی ہلاکت ۔ خصوصاً جنگ میں تخمینے کے طور پر ۔
Megadermatidae Adjective میگا ڈرماٹیڈا ۔ بے دم چمگادڑوں کا خاندان ۔ لمبے کان اور ناک کا پتا ہوتا ہے ۔ انہیں مصاص کاذب نقلی چمگادڑ بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ حیوانوں کا خون نہیں چاٹنی ۔
Megadont Adjective میگاڈانٹ ۔ کلاں دنداں ۔ بڑے دانت عام طور پر مسخ شدہ ہوتے ہیں ۔
Megaesophagus Adjective میگا ایسوفیگس ۔ غذاکی نالی کا زیریں حصہ بہت بڑا حصہ بہت بڑا ہونا ۔
Megagamete Noun کلاں گُمٹہ
Megahertz Noun ایک ملین ہرٹز ۔ خصوصاً ریڈیائی ترسیل کی پیمائش میں ۔
Megakaryoblast Noun منح کے عفریتی خلیہ کاپستان نما ہونا
Megakaryocyte میگاکیریوسائیٹ ۔ گودے کے بڑے مرکزائی خلیے جو خونی پلٹیلٹ بناتے ہیں ۔
Megalgia Noun شدید درد عظیم درد
Megalith Noun کلاں سنگ ۔ بڑا پتھر ۔
Megalithic Adjective کلاں سنگی
Megalo
Megalo phobia Phrase بڑی چیزوں کا خوف
Megalo saur Noun عظیم سوسمار ۔ ایک قسم کی بڑی چھپکلی جو اب معدوم ہے ۔
Megaloblast Noun عظیم کبیر غیر طبعی بڑھوتی
Megalocardia Noun کبیرا لبطن پیٹ کا بڑھ جانا
Megalocephalic Adjective بڑے سر والے کے متعلق ۔
Megalocornea Noun بڑے قرنیہ والا
Megalocystis Adjective میگالوسسٹس ۔ بہت بڑا پھیلا ہوا مثانہ ۔
Megalocyte Adjective میگالو سائیٹ ۔ کلاں خلیہ احمر ۔ خون کا بڑا سرخ ذرہ ۔
Megalocyte macrocyte Noun خلیہ عظیم
Megalocytic anaemia Noun کبیر خلوی انیمیا
Megalodontidae Adjective میگالو ڈونٹیڈا ۔ جالا بننے والی آرہ مکھیوں کا خاندان ۔ یہ تنومند اور سر کے برابر منہ کے حصے رکھتی ہیں ۔ انٹینا پنکھا نما ہوتا ہے ۔
Megaloencephalon Adjective میگا لو اینسی فالون ۔ غیر معمولی بڑا دماغ ۔
Megaloenteron Adjective میگالو اینٹیران ۔ غیر معمولی بڑی آنت ۔