megapode – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

میگا پوڈا ۔ بڑے پاوں اور ٹیلہ ساز پرندوں کا خاندان ۔ صرف آسٹریلیشیا میں پائے جاتے ہیں ۔ یہ پرندے اپنے انڈے سیتے نہیں بلکہ مٹی کے تودوں میں یا گلتی سڑتی نباتات میں رہنے دیتے ہیں ۔ انڈے دے کر ان پر مٹی کا ٹیلہ بنا دیتے ہیں یا گھاس پھونس ڈال دیتے ہیں ۔ برش ٹر کی اور ماونڈ برڈز وغیرہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

میگاپوڈ خاندان کا کوئی آسٹریلیائی پرندہ جو ملبے کے ڈھیر میں انڈے دیتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu