megalopa larva – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

میگالوپا ۔ لاروا ۔ بہت سے کیکڑوں کا اتم روپ سے پہلے کا مرحلہ ۔ سر صدرہ بن چکا ہوتا ہے لیکن ریڑھ کی ہڈیاں معدوم ہوتی ہیں ۔ آنکھیں بڑی اور ساقچہ دار ہوتی ہے ۔ چلنے والی ٹانگوں کے پانچ جوڑے اور پیٹ پر تیرنے والے اعضا ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

میگالوپا لاروا ۔ بہت سے کیکڑوں کا اتم روپ سے پہلے کا مرحلہ ۔ سر صدرہ بن چکا ہوتا ہے لیکن ریڑھ کی ہڈیاں معدوم ہوتی ہیں ۔ آنکھیں بڑی اور ساقچہ دار ہوتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu