English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Meeting with ole anderson nick told him that he came from henrys lunch room
Meetings are held in schools on the 14th august Phrase ۱۴ اگست کو سکولوں میں جلسے کئے جاتے ہیں ۔
Meetly Adverb مُناسب طور پر ۔ دَرُستی سے ۔ موزوں یا مُناسب طریقے سے
Meetness Noun مُناسب ۔ دَرُستی ۔ مُناسبت ۔ مُطابقت ۔ موافقت ۔ سزا واری
Meetting special خاص اجلاس ۔ اہم اجلاس ( ایسے اجلاس کا تعلق کمپنیوں کے معاملات سے ہے) ۔
Mefaaz Name مفاز ۔ جائے پناہ ۔
Mefenamic acid میفینمک ایسڈ ۔ جوڑوں کے درد میں مفید ۔
Mefenide acetate دیکھو ۔
Mefruside میفروسائیڈ ۔ پیشاب آور ۔
Meg Noun شوخ یا شریر لڑکی ۔ ہڑدنگی ۔ دیہاتی لڑکی ۔
Mega Adjective بہت بڑا اور متاثر کرنے والا ۔
Mega Adjective بہت بڑا اور متاثر کرنے والا ۔
Mega fair has started Phrase بڑا میلہ شروع ہو چکا ہے
Mega hertz Noun میگا ہرٹز ۔ ریڈیائی تعدّد کی اکائی
Mega phone Noun مکبر الصوت ۔ آلہٴبلند آواز ۔
Mega star Noun مشہر اداکار یا گانے والا ۔
Mega vitamin Noun حیاتین کلاں ۔ حیاتین کی بُہت بڑی خوراک
Megabacteria Noun جرثومہ عطیم
Megabacterium Adjective میگا بیکٹیرئیم ۔ بڑی جسامت والے بیکٹیریا ۔
Megabit Noun میگابٹ ۔ عموما ۱، ۰۴۸ ، ۵۷۶ بٹس (۲۲۰) ؛ بعض اوقات اس کے ترجمانی ایک ملین بٹس سے بھی کی جاتی ہے ۔ مخفف ایم بی ، ایم بٹ ۔
Megabuck Noun ایک ملین ڈالر ۔ دس لاکھ ڈالر ۔
Megabyte Noun پیمائش کی مقدار ۔
Megacardia Verb دل کے غیر معمولی طور بڑا ہونا ۔
Megacephalic Adjective کلاسر ۔ بڑے سر والا ۔
Megacephalicmegacephalous
Megacephaly Noun کلاں سری ۔ بڑسری
Megach iroptera Adjective میگا کائروٹیرا ۔ بڑے خفاشان ۔ بڑ باگل یا میوہ خور چمگادڑ ۔ قدیم دنیا تک محدود ہے ۔ اس کے پروں کا پھیلاو تقریبا ۱۵ میٹر ہوتا ہے ۔ بہت سی انواع کی دم نہیں ہوتی ۔ جن انواع میں ہوتی ہے ان میں بھی بہت چھوٹی اور داخلی جھلی کے بغیر ہوتی ہے ۔
Megachilidae Adjective میگاشیلیڈا ۔ برگ باش شہد کی مکھیوں کا خاندان ۔ ان کا جسم تنومند اور اس پر گھنے روئیں ہوتے ہیں ۔ الگ تھلگ رہنے والی مکھیاں ہیں جو درختوں کے کھوکھلے حصوں یا کئی ہوئی شاخوں میں اپنے گھر بناتی ہیں ۔ ان میں خوبصورتی کے ساتھ کاٹے ہوئے پتوں کے ٹکڑے رکھتی ہیں ۔ کچھ اقسام افیلئیہ ہیں ۔
Megacity Noun بڑا شہر ۔ شہر کلاں ۔ وہ شہر جِس کی آبادی دس لاکھ سے زیادہ ہو
Megaclor Noun قولون کا پھیل جانا ۔