mechanism of a reaction – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

میکنیزم ، ایک تعامل کا ۔ وہ طریقہ جس میں ایک کیمیائی تعامل رونما ہوتا ہے ۔ میکنیزم کو مناسب کیمیائی مساواتوں کے ذریعے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ مثلاً ایک مرحلہ کا تعامل دوسرا حل کثیر مراحل اور مسلسل مراحل وغیرہ ۔

🔹 Roman Urdu