English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Meat lozenge Noun گوشت کا بنا لوز ۔
Meat maggot Noun مگس مکھی کا پہل روپ ۔
Meat market Idiom طوائف خانہ ۔
Meat offering Noun (بائبل) میدے دار تیل کا چڑھاوا ۔ غذا کا چڑھاوا ۔
Meat pie قیمے والا سموسہ ۔
Meat tea Noun شام کا ناشتہ جس میں گوشت پیش کیا جائے ۔
Meat was delicious Phrase گوشت لذیذ ( مزیدار ) تھا
Meatal Adjective نالی سے متعلق ۔ صماخ سے متعلق ۔
Meatball Noun قیمے کا گولا ۔ کوفتہ ۔ قیمے کی بنی ہوئی گول ڈش ۔
Meated Adjective لحم دار ۔
Meatiness Noun پُر مغزی ۔ پُر گوشتی
Meatless Adjective بے گوشت کا ۔ گوشت کے ناغے کا
Meato Prefix سابقہ بمعنی نالی ۔ منفذ ۔
Meatometer Noun دہانہ پیما
Meatoscope Noun پیشاب کی نالی کو جانچنے کا آلہ ۔
Meatotome Noun منفذ بول میں شگاف ڈالنے کا نشتر ۔
Meatotomy Noun منفذ بول کا شگاف ۔
Meats were preserved by salting and drying or by freezing when the weather was cold enough
Meatsafe Noun گوشت سنبھالنے کی جالی دار الماری ۔
Meatscopy Noun دہانہ بینی بالخصوص مجری البول کو دیکھنا
Meatus Noun مجری ۔ جِسم کا راستہ یا نالی وغیرہ ۔ کان یا ناک کا سوراخ
Meaty Adjective گوشت کا ۔ لحمی ۔ گوشت سے مُشابہ ۔ پُر گوشت
Meaulmeawle
Meawe
Meazle Noun کوڑھی ۔
Mebanazine میبینازین ۔ ایم ۔ اے ۔ او آئی مانو امین آکسیڈیز ۔
Mecamylamine میکامائل امین ۔ ہائپرٹنش کے علاج میں مستعمل ۔
Mecanical construction Noun میکانیکی عمل ۔
Mecca Noun مکّہ مُعظّمہ ۔ زائرین یا سیاحوں کو اپنی طرف مائل کرنے والی جگہ
Mecca balm Noun زردی مائل روغن دار لاکھ ۔