English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Match wood
Matchable Adjective جوڑ کے قابِل ۔ قابِل ہمسری ۔
Matchboard Noun سال تختہ ۔ وہ تختہ جِس کے ایک طرف دندانہ ہو اور دُوسری طرف چول تا کہ دُوسرے تختے میں سال دیا جاۓ ۔
Matchbook Noun کاغذی دیا سلائی کی ڈبیہ ۔ کاغذ جس میں کاغذی دیا سلائیاں قطاروں میں تہ در تہ رکھی جاتی ہیں ۔
Matchbox Noun دیا سلائی کی ڈبیا ۔ ماچس کی ڈبیا ۔ تیلیوں کی ڈبیا ۔
Matched Verb کھیلا ۔
Matched groups Adjective لوگوں کے وہ گروہ جو کسی ایک متغیرہ پر چنے جائیں اور دیگر متغیرات پر برابر مان لیے جائیں ۔
Matched load Phrase میچڈلوڈ ۔ موزوں لوڈ ، برابر لوڈ : برقی طاقت کے ذرائع کے وہ لوڈ جس کی مقادمت سپلائی کی اندرونی زوجی مقاومت کے برابر ہوتی ہے ۔
Matched order Noun بازار حِصَص کا ایک مَمنُوعہ عمَل جِس میں کوئی فَرد کِسی اسٹاک کو خَریدنے اور بیچنے کے آرڈَر بیک وَقت مُختَلِف دَلالوں کے ذَریعے دیتا ہے ۔
Matched pairs Verb تعلیمی تحقیق میں ایک گروہ کے ایک رکن کی دوسرے گروہ کے ایک رکن سے تقابل خصوصیات کرنا ۔
Matched sample Adjective ریسرچ ڈیزائن میں وہ نمونہ جو ان خصوصیات سے مشابہت کی بنا پر لیا جائے جو تحقیق کو متاثر کر سکتی ہیں ۔
Matched termination Phrase میچڈٹرمی نیشن ، موزوں ٹرمی نیشن : وہ لوڈ ۔
Matcher Noun جوڑ مِلانے والا ۔ ہم سر مُہیا کرنے والا ۔ میل کرنے والا ۔ شادی کرانے والا ۔
Matches ماچس (دیاسلائی ) ماچس کی تیلیوں کے سروں پر اینٹی مونی سلفائیڈ تکسیدی عوامل مثلاً پوٹاشیم کلوریٹ اور سلفر یا چار کول لگا ہوا ہے جبکہ ماچس کی ڈبیہ کی رگڑ نے والی سطح پر سرخ فاسفورس لگا ہوتا ہے ۔
Matches are played at gaddafi stadium every year Phrase قذافی سٹیڈیم میں ہر سال میچ کھیلے جاتے ہیں
Matchet Noun بڑا چاقو ۔خنجر ۔ چُھرا ۔
Matching Adjective موزوں ۔ مطابق ۔ ملتا جُلتا ہوا ۔ جچتا ہوا ۔
Matching funds or grants Adjective مالی امداد کا وہ نظام جس میں کسی تنظیم کے کسی منصوبے کے لیے مختص فنڈوں کا تقابل کسی دوسری تنظیم کے فنڈز سے کیا جائے ۔
Matching test Adjective وہ آزمایش جس میں امیدوار دو کالموں میں علیحدہ علیحدہ شقوں کی تطبیق کرتا ہے ۔
Matchless Adjective انوکھا ، لاثانی ، لا جواب ، بے نظیر ، فرد ۔
Matchlessly Adverb بے نظیر طریقے سے ۔
Matchlessness Noun بے مثالی ۔ بے نظیری ۔
Matchlock Noun توڑے دار بَندُوق ۔ بَندُوق کا گھوڑا جِس میں گولی چَلانے کے لیے ماچِس یا فَتیلَہ اِستعمال ہوتا ہے ۔
Matchlock man Noun توڑے دار بندوق سے لیس سپاہی ۔
Matchmaker Noun بَچولا ۔ مُشاطَہ ۔ بَچولَن ۔ نائن ۔ رِشتَہ طَے کرانے والا یا والی ۔
Matchmakers aften burn their fingers Idiom خطرناک کام میں عموماً نقصان اٹھانا پڑتا ہے ۔
Matchmaking Noun بَچولی پَن ۔ رِشتَہ طَے کَرنے کا عمَل ۔ رِشتَہ طَے کَرانے کا عمَل ۔
Matchstick Noun دیا سلائی ۔ ماچس کی تیلی ۔ آگ لگانے والی تیلی ۔
Matchwood Noun تیلی ۔ لَکڑی کا چھوٹا ٹُکڑا ۔ دِیا سَلائی ۔
Matcly آخرکار ۔