English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Matahra Name مطہرہ ۔ بارش برسانے والی ۔
Matair Name مطائر: ملکر اُڑانا ۔
Matanat Name متانت: سنجیدگی ۔ پائیداری ۔ مضبوطی ۔
Matanat un nisa Name متانت النساء ۔ نچتہ عورت ۔
Mataphysics Noun علم رُوح انسانی ، مابعدالطعبیات ۔ ( بول چال ) دقیق گفتگو ، نظریاتی مباحث ۔
Mataphytology Noun ما بعد العضویات ۔
Matapyrone test Noun پیچُوایٹری اور رینَل فعل کا ٹیسٹ
Match Noun ٹکر کا شخص ، جوڑ ، جواب ، ثانی ، مقابلہ کا کھیل ، جوڑا ، بیاہ شادی ۔
Match board Noun سال تختہ ۔ وہ تختہ جس کے ایک طرف نوک نکلی ہو اور دوسری طرف چول ہو تاکہ دوسرے تختے میں سال دیا جا سکے ۔
Match boarding Noun سال تختہ ۔
Match box ماچس کی ڈبیہ ۔
Match box ماچس کی ڈبیہ ۔
Match for Verb موزوں یا برابر ہونا ۔
Match game Noun برتری کا مقابلہ ۔ ایک کھیل جس میں نو کھلاڑی جوٹے کی صورت میں کھیلتے ہیں ۔
Match has been played Phrase میچ ختم ہو چکا ہے ۔
Match is in next week Phrase میچ اگلے ہفتے میں ہے
Match maker Noun شادی کرانے والا ۔ مقابلے کرانے والا ۔
Match maker Noun شادی کرانے والا ۔ مقابلے کرانے والا ۔
Match making Noun شادی کرانا ۔ مقابلہ کرانا ۔
Match paper Noun شورہ پلایا ہوا کاغذ جو توپ چلانے میں فتیلے کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔
Match paste Noun دیا سلائی کا مسالا ۔
Match play Noun {گالف} میچ پَلے ۔ مَیڈل پَلے کے بَرعکس وہ کھیل جِس میں ضَربوں کی تَعداد کی بَجاۓ ہَر فَرد کے گیند سُوراخ میں ڈالنے کے شُمار پَر اسکور کا تَعیُّن کیا جاتا ہے ۔
Match point Noun میچ پوائنٹ ۔ آخری پوائنٹ جِس پَر کھیلوں میں جیتنے والے کا فیصلہ ہوتا ہے ۔ {دوہری برج} مُخالِف کے اسکور سے تَجاوز کرنے کی کوشِش کے لیے دِیا جانے والا ایک یا آدھا پوائنٹ ۔
Match rifle Noun نشانہ بازی کے مقابلے میں استعمال کیجانے والی رائفل ۔
Match rifling Noun بندوق سازی: نال میں پیچ دار نالی بنانے کا ایک طریقہ جس سے مقابلے میں دور کا نشانہ لگانا موزوں ہو ۔
Match splint Noun ماچس کی تیلی ۔ کھپچی ۔
Match stick Noun ماچس کی تیلی ۔
Match test Noun اگَر کوئی شَخص مُنہ سے ۴ اِنچ کے فاصلَہ تَک جَلتی دیا سلائی نَہ بُجھا سَکے تو اِس میں تَنَفُّسی فعل کی نُمایاں کَمی ہے
Match thread Noun دھاگا جو توپ چلانے میں فتیلے کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔
Match wagon Noun ریل کا ڈبہ جو دمکلے کے ساتھ لگا رہتا ہے ۔