matches – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ماچس (دیاسلائی ) ماچس کی تیلیوں کے سروں پر اینٹی مونی سلفائیڈ تکسیدی عوامل مثلاً پوٹاشیم کلوریٹ اور سلفر یا چار کول لگا ہوا ہے جبکہ ماچس کی ڈبیہ کی رگڑ نے والی سطح پر سرخ فاسفورس لگا ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu