English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mate Verb شادی کرنا ۔ جوڑی بنانا ۔ یکجا کرنا ۔ جماع کرنا ۔
Mate mangosteen Noun منگستان وشامبل
Mate shipg Adjective جہاز کا افسر جو کپتان اور دوسرے افسروں کی مدد کرتا ہے ۔
Mateal passivators دھاتی زہر یلا پن ۔ کسی تعامل میں دھات کے خفیف ذرات کے ذریعے عمل انگیز کا زہریلا پن مثلاً میٹلوکائیٹ ۔
Mateba Name مطیبہ ۔ خوشبو دینے والی ۔
Mated Verb جنسی فعل کیا ۔
Matee Name مطیع ۔ خادم ۔ خدمت گار ۔
Matee un nisa Name مطیع النساء ۔ خدمتگار عورت ۔
Mateeh Name مطیع ۔ خادم ۔ خدمتگار ۔
Mateen Name متین ۔ مضبوط ۔ سنجیدہ ۔
Mateeq Name مطیق: تیز رفتار ۔ سبک رفتار ۔
Mateeun Name مطیع النسا ۔ خدمتگار عو رت ۔
Mateless Adjective بے جوڑی کا ۔ فَرد ۔ مُجَرد ۔
Matelesse Noun ایک قسم کا فرانسیسی ریشمی یا ریشمی اُونی کپڑا ۔
Matelot Noun (عام) ملاح ۔
Matelote Noun شَراب اور پیاز کے مَسالے میں پَکی ہُوئی مَچھلی کا سالَن ۔
Mater Noun ماں ۔ والدہ ۔ امّی ۔
Mater familias Noun گھَر کی بَڑی بُوڑھی ۔ کِسی خاندان کی ماں ۔
Materfamilias Noun گھر کی مالکن ۔ گھر کی بڑی عورت ۔ خاندان کی بڑی عورت ۔
Materia medica Noun {طِب} قَرابا دین ۔ مَخزَن الادویہ ۔ عِلمِ طِب کا وہ شُعبَہ جِس کا تَعلُّق دَواوں میں اِستعمال ہونے والی اشیا سے ہے ۔
Materia medica Noun {طِب} قَرابا دین ۔ مَخزَن الادویہ ۔ عِلمِ طِب کا وہ شُعبَہ جِس کا تَعلُّق دَواوں میں اِستعمال ہونے والی اشیا سے ہے ۔
Materia metallorun Adjective پارہ ۔
Materia prima Noun غیر واضع مادہ جسے کائنات کی مادی علّت سمجھا جاتا ہے ۔
Material Adjective مادی ، جسمانی ، ضروری ، اشیائے ضروری ، مواد ، سامان ۔
Material abjections Adjective اہم اعتراضات ۔
Material adhesive Noun چپکنے والا مواد / مادہ
Material alteration Adjective اہم تبدیلی ۔
Material analysis Noun مادی تجزیہ ۔
Material assets مادی اثاثے ۔
Material buyer کارخانے کا وہ ملازم جس کے ذمے سستا اور اعلی مال خریدنا ہوتا ہے ۔