English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mastoptosis Noun ڈھلکے ہوئے پستان
Mastor Name مستور ۔ پوشیدہ ۔ پنہا ۔
Mastorrhagia Noun پستانوں سے خون آنا
Mastosis Verb پستان کا گانٹھ دار پھوڑا ۔
Mastostigma varians Noun مونگا گولو گالون خرم
Mastotermitidae Adjective میسٹوٹرمیٹیٹڈا ۔ دیمک ۔ سیونک کا خاندان ۔ اس میں وہ انواع بھی شامل ہیں جو درمیانی دور حیات میں نمودار ہوئی تھیں ۔
Mastotomy Noun پستان شگافی
Mastrmycin میٹرومائی سین ۔ اولینڈمائی سین ۔
Masturbate Verb جنسی تسکین حاصل کرنا ۔
Masturbated Verb جنسی تسکین حاصل کی ۔
Masturbating sodomy Phrase مشت زن
Masturbation Verb عضو تناسل پر ہتھ رسی سے لذت حاصل کرنا ۔
Masturbational Adjective جلقی ۔ جلق سے مُتَعلِّق ۔
Masturbator Noun جلق زن ۔ مٹھولے باز ۔ مُشت زن ۔ جلق لگانے والا ۔
Masurium Noun مسوریم ۔ میگنیز سے مُشابہ ایک فرضی عنصر جِس کی جگہ اب دوری جدول میں ٹکنیشیئیم نے لے لی ہے ۔
Masyattar Name مصیطر: نگرانی کرنے والا ۔ نگہبان ۔
Mat Noun چٹائی ، بوریا ، تپڑ ، فرش ، زیر انداز ۔
Mat erial particulars اہم تفصیلات ۔
Mat grass Noun بعض قسم کی گھاس ۔
Mat lippia Noun بوکین مکرا جل پیپل دار فلفل آبی نیر پیپلی
Mat rush Noun نم گیاہ ۔ ناگر موتھا ۔
Mata Name متاع ۔ پونجی ۔ اثاثہ ۔
Mata hari Noun جنگ عظیم اوّل کی ایک جاسوس حسینہ ۔
Mata un nisa Name متاع النساء ۔ عورت کو پونجی ۔
Mataa Name متاح ۔ اثاثہ پونجی ۔
Mataaunnisa Name متاع النسا ۔ عو رت کی پونجی ۔
Mataco Noun شمالی امریکا کا زمین کے اندر رہنے والا ایک چھوٹا جانور ۔
Matador Noun سانڈ سے لڑنے والا ، (تاش) بعض کھیلوں میں سب سے بڑا پتا ۔
Mataeology Noun بیکار گفتگو ۔
Mataf Name مطاف ۔ طواف کی جگہ ۔