English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Material cause Noun اصل باعث ۔ علت مادی ۔
Material circumstances Adjective اہم حالات ۔
Material civilization بُنیادی اہمیت کی حامِل ۔ بُہَت نَتیجَہ خیز ۔ اہم ۔ ناگزیر ۔ لازمی ۔
Material comforts Noun, Adjective مادی آسائشیں ۔ مال و اسباب ۔
Material culture Noun مادی تہذیب ۔
Material dower مہر مادی ۔
Material error غلطی جس سے ( ملزم کو ) دہو کا یا غلطی ہوتی ہے ۔
Material evidence اہم شہادت ۔ خاص شہادت ۔
Material fact اصلی حقائق ۔
Material for burning Phrase جلانے کے لئے مواد
Material force مادّی اشیا یا مُفادات سے نامُناسَب طَور پَر وابَستَہ ۔ اشیا کے جِسمانی پہلُو سے مُتعلِّق ۔
Material goods مادی اشیاء ۔
Material handling کار خانے کے ایک حصے سے دوسرے حصے یا ایک فیکٹری سے دوسری فیکٹری میں مال لے جانا ۔
Material heresy Noun مادی الحاد ۔
Material irregularity اہم بے ضابطگی ۔ خاص بے قاعدگی ۔
Material issue Idiom جرم سے انکار کرنا ۔
Material objections اہم اعتراضات ۔ خاص اعتراضات ۔
Material objects of attachment Adverb جسم کپڑا نقدی گھر وغیرہ ۔
Material particular Adjective اہم تفصیلات ۔
Material righteousness Noun غیر مذہبی اتقا یا پارسائی ۔
Material schism Noun مادیت پرستانہ تفرقہ ۔
Material science Adjective وہ علوم جو مادہ کی اقسام استعمال اور خاصیتوں کا مطالعہ کرے ۔
Material sin Noun گناہ بے نیت ۔
Material theory of heat
Material variation Adjective اہم اختلاف اہم تفاوت ۔
Material witness اہم گواہ ۔ خاص گواہ ۔
Material world مادّے سے مُتعلِّق ۔ مادّے سے مُنسَلِک ۔ مادّے سے وابَستَہ ۔
Materialise عمل میں آنا ، لانا ، جامعہ عمل پہنانا ۔
Materialism مادہ پرستی ۔
Materialist Noun دہریہ ، مادہ پرست ۔