English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mass radiography Noun اجتماعی شعاعی عکاسی جو معمول سے کم وقت میں کی جائے ۔
Mass spectgrography کمیتی طیف نگاری ۔ مثبت شعاعی تجزیہ کے پیرابولہ طریقہ کار کی اصطلاح شدہ تکنیک ماس سپیکٹرو میٹر میں آئسوٹوپس کی اضافی بہتات یا دیگر آیونز کی موجودگی کا تعین مثبت آیون لہروں سے کیا جاتا ہے جو ایک الیکٹرومیٹر متعدد کنٹرولر مقناطیسی میدانوں اور اسراعی قوتوں کے ساتھ وصول کرتا ہے ۔
Mass spectograph Noun کَمیّتی طَیف نِگار ۔ ایک آلہ جو مَقناطیسی اور بَرقی میدان کے اِستعمال سے باردار ذَرّات کے دھارے کے کَمیّتی طَیف کو مُنضَبَط کَرتا ہے ۔
Mass spectrograph Phrase ماس سپیکڑوگراف کہی طیف نگار : پیدا ہونے والے کمیت طیف کی فوٹو سے انفرادی جواہر کی صحیح کمیتوں کا پتہ لگانے کا سامان ۔ یہ ماس سپیکرومیٹر کا متروک شدہ نام ہے ۔
Mass spectrograph astons
Mass spectrometer Phrase ماس سپیکٹر و میٹر : آئنز کی کرن کا کمیتی طیف حاصل کرنے کےلیے سامان ۔
Mass spectrum Phrase کمیت طیف ، کہی طیف : ماس سپیکٹر و میٹریا سپیکڑوگراف سے حاصل ہونے والا طیف ۔
Mass storage Noun ماس سٹوریج ۔ کمپیوٹر ڈیٹا کی ڈسک ، ٹیپ یا آپٹیکل ڈسک سٹوریج کے لیے استعمال ہونے والی ایک اصطلاح ، جسے یہ نام کمپیوٹر میموری کی گنجائش کے مقابلے میں کہیں زیادہ ڈیٹا سٹور کرنے کی صلاحیت کی بناء پر دیا گیا ۔
Mass suggestion Noun ایمائے مجموعی ۔
Mass tree Noun بعض سیدھے لمبے درختوں کا نام ۔
Mass unemployment عام بے روز کاری ۔
Massa Adjective دوا کا ڈھیلہ جس سے گولیاں بنا لیتے ہیں ۔
Massacre Verb قتل عام کرنا ۔
Massacre of the innocents Noun معصوم لوگوں کا قتل عام کرنا ۔
Massacred Verb قتل عام کیا ۔
Massacrer Noun قَتلِ عام کرنے والا ۔ سرِ عام قَتَل کرنے والا ۔ قاتَل ۔
Massage Verb مالش کرنا ۔
Massaged Verb مالش کی ۔
Massager Noun چَپّی کَرنے والا ۔ مالِش کرنے والا ۔ مالشی ۔ مالشیا ۔
Massasauga Noun شمالی امریکا کا ایک ٹیٹر یا سانپ ۔ کینیڈا میں ایک دریا کا نام ۔
Masse Noun, Adjective عمودی نشانہ ۔ وہ نشانہ جو چھڑی کو کھڑا رکھ کر لگایا جائے ۔
Massed Verb ہجوم کیا ۔
Massering Verb مالش کرنا ۔
Masserschoidia hispida Noun کالی بوئی
Masses of Adjective کسی چیز کی بڑی تعداد یا مقدار ۔ بہت سے لوگ یا اشیاء ۔
Masseter Noun جَبڑی پَٹّھا ۔ عُضلَہ مَضَغ ۔ موٹا پَٹّھا جو نِچلے جَبڑے کو اُوپر اُٹھا کر چَبانے میں مَدَد دیتا ہے ۔
Masseteric Adjective جَبڑی پَٹّھے کا ۔ عُضلَہ مَضَغ سے مُتعلِّق ۔
Masseuese Noun مالشَن ۔ مالِش کرنے والی ۔ چَپّی کرنے والی ۔
Masseur Noun مالش کرنے والا ، جسم ملنے والا ۔
Masseure Verb مالش کرنے والا ۔