English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Masonary Noun مَعماری ۔ راج گیری ۔ راج کا کام ۔ عمارت گَج ۔ مَعمار کا فَن ۔
Masoned Adjective (نقابت) ایسے لکیروں سے آراستہ جو پتھروں کے جوڑ یا خانی نظر آئیں ۔
Masonic Adjective فرامیسنی ۔ معماری سے متعلق ۔
Masonite Noun میسونائٹ ۔ ایک ریشہ تَختہ جو لَکڑی کے ریشوں کو بھاپ سے نَرَم کر کے دَباو کے ذَریعے تَختوں کی صُورت میں تیّار کیا جاتا ہے ۔
Masonry Noun معماری ، راج کا کام ، پتھرائیت کا کام ۔
Masonry saw Noun پتھر اینٹ وغیرہ کاٹنے کا آرا ۔
Masons had not been building this hospital for one year Phrase معمار ایک سال سے یہ ہسپتال تعمیر نہیں کر رہے تھے
Masood Name مسعود: نیک ۔ مبارک ۔ سود مند ۔
Masood does not run fast Phrase مسعود تیز نہیں دوڑتا ہے
Masooda Name مسعودہ ۔ سعید ۔ نیک عورت ۔
Masoof Name معصوم ۔ بے گناہ ۔ پاک ۔ کمسن ۔
Masoola Noun ایک قسم کی ہلکی کشتی جو تلاطم کے وقت استعمال کی جاتی ہے ۔
Masoom Name معصوم: پاک و صاف ۔ مبرا ۔ منزہ ۔
Masooma Name معصومہ ۔ بے گناہ ۔ بے قصور ۔ پاک دامن ۔ گناہوں سے پاک ۔
Masoon Name مصون: محفوظ ۔ بچاہوا ۔ حفاظت میں ۔
Masoona Name مصونہ ۔ محفوظ حفاظت میں ۔
Masora Noun روایتی عہد نامہ قَدیم کی تَفسیر ۔ مَسورا ۔
Masorah Noun عبرانی تورات یا عہد نامہ عتیق کی قدیم شرح و تفسیر ۔
Masorete Noun تورات کا مفسِّر یہودی عالم ۔ تورات کا ماننے والا ۔ تورات کو پڑھنے والا ۔
Masoretic Adjective یہودیوں کی روایتی تَفسیر عہد نامہ قَدیم مَسورا سے مُتعلِّق ۔
Masorite Noun عبرانی انجیل کا مُفَسّر ۔ عبرانی بائبل کی تفسیر ۔
Maspoid empyema Noun ابھرا ہوا پھوڑا
Masqla Name مسقلہ ۔ چشم ۔ آنکھ ۔
Masque Noun ایک طرح کا اطائیوں کا ناٹک ۔ وہ قصہ جو اسکے لئے لکھا جائے ۔ سوانگ ۔ رہس ۔
Masquer Noun حیران کر دینا ۔ متحیر کر دینا ۔ پریشان کرنا ۔
Masquerade Verb بہانا کرنا ۔
Masqueraded Verb بہانا کیا ۔
Masquerader Noun سوانگ میں حصہ لینے والا ۔ بہروپ ۔
Masra Name ماثرہ ۔ اچھے کام کرنے والی ۔
Masroor Name مسرور ۔ خوشی شاد مانی ۔