English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mass Verb ہجوم کرنا ۔
Mass action Noun انبوہ کا عمل ۔ غیر منظم اجتماعی عمل ۔
Mass action law of قانون کمیتی عمل ۔ گلڈ برگ اور ویگ (1884) کا وضع کردہ قانون اس کے مطابق جس شرح پر کوئی مادہ تعامل کرتا ہے وہ اس کے فعال کمیت ک ےمتناسب ہوتی ہے اور تعامل کی مجموعی شرح متعاملات کی فعال کمیتوں کی پراڈکٹ کے متناسب ہوتی ہے ۔

Mass advertising ریڈیو ، ٹیلی ویژن، پوسٹر، سائن بورڈ وغیرہ کے ذریعے تشیر کرنا ۔ آگاہی پھیلانا ۔
Mass bell Noun عشائے ربانی کی گھنٹی ۔
Mass book Noun عبادت نامہ ۔ پادریوں کی عبادت کی کتاب ۔
Mass consumption صرف عام ۔
Mass culture Adjective وہ ثقافت اور زبان جو عام عوام کی فہم میں ہو ۔
Mass defect Phrase فرق کمیت : مرکزے کے کمیت اور اس کے اجزاء نکلیونز کی کمیتوں کے مجموعہ میں فرق ۔
Mass education عوام کی تعلیم ۔
Mass energy equation
Mass energy relation Phrase ماس ۔ توانائی تعلق ۔
Mass higher education Adjective اعلی تعلیم کا وہ نظام جس تک عام طلبہ کی رسائی ہو ۔
Mass mantdecr Phrase کمیتی ریختگی : کسی آئسوتوپ کے آئسوپک وزن اور اس کے کمیت عدد میں فرق ۔
Mass media Adjective وہ ذرائع جو عوام کے بہت بڑے طبقے تک رسائی رکھتے ہوں ۔
Mass medium Noun عوامی ترسیل کا ذریعہ ۔
Mass meeting Noun جَلسَہ عام ۔ عمُومی اِجلاس ، جو کِسی خاص مَقصَد کے بارے میں سُننے یا بحث کرنے کے لیے بُلایا گیا ہو ۔
Mass money Noun وہ رقم جو عشائے ربانی میں بطور نذر پیش کی جاتی ہے ۔
Mass monger Noun (تحقیراً) رومن کیتھولک ۔
Mass number Noun کَمّی عدد ۔ کَمیتی عدد ۔ صَحیح عدد جو کِسی عنصَر کے ہَم جا کے جوہری وَزَن سے قَریب تَرین ہو ، جو مَرکَزے کے مَجمُوعے کے بَرابر ہوتا ہے ۔
Mass of requiem Noun اجتماع مغفرت ۔
Mass penny Noun رقم جو عشائے ربانی میں بطور نذر پیش کی جاتی ہے ۔
Mass percentage کمیتی شرح ۔ اس سے مراد کسی مخل کے حصوں کی تعداد محلل کے حصوں کی فیصد مثلاً پانی کے 10فیصد شوگر محلول کا مطلب ہے کہ 100گرام شوگر پائی جاتی ہے ۔
Mass priest Noun پادری ۔
Mass produce Verb کثیر تعداد میں یا بڑی مقدار میں اشیاء وغیرہ پیدا کرنا عموما مشین کے ذریعے ۔
Mass produce Verb کثیر تعداد میں یا بڑی مقدار میں اشیاء وغیرہ پیدا کرنا عموما مشین کے ذریعے ۔
Mass producer Noun کثیر تعداد یا مقدار میں پیدا کرنے والا ۔
Mass producer Noun کثیر تعداد یا مقدار میں پیدا کرنے والا ۔
Mass production Noun کَثیر پَیداوار ۔ تھوک پَیداوار ۔ وَسیع پَیداوار ۔