English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mastauxe Verb عورت کی متورم یا بڑھی ہوئی چھاتیاں ۔
Mastax Noun چرخی حوین کا حلقوم ۔ ماضغہ ۔
Mastectomy Noun پِستان بَراری ۔ عمَلِ جَراحی کے ذَریعے پِستان کاٹنے کا عمَل ۔
Masted Adjective مستولی ۔ مستول والا ۔
Master ماسٹر ۔ آقا ۔ حاکم ۔ مالک ۔
Master and servant are both equal before god Phrase اللہ کے نزدیک اقا اور ملازم دونوں برابر ہیں ۔
Master artist
Master at arms Noun جنگی جہاز کا پولیس افسر ۔ تجارتی جہاز کا پولیس افسر ۔
Master at arms Noun جنگی جہاز کا پولیس افسر ۔ تجارتی جہاز کا پولیس افسر ۔
Master attendant Noun شاہی گودی کا افسر ۔ جو جنگی جہازوں کو کھولنے ۔تیار کرنے ۔ ہٹانے کے کام میں معاون ہو ۔
Master bedroom Noun صاحب خانہ کی خواب گاہ ۔
Master boot record Noun ماسٹر بورٹ ریکارڈ ۔ پہلی ہارڈ ڈسک کا پہلا سیکٹر ، طبعی لحاظ سے ایک چھوٹا لیکن ۸۶ بیسڈ کمپیوٹر میں سٹارٹ اپ کا ایک اہم عنصر ہے ۔
Master builder Noun ماہر معمار ۔ تعمیرات میں مزدوروں کو بحال کرنے والا ۔
Master builder ind Adjective ٹھکیدار تعمیرات ۔
Master chief petty officer Noun ماسٹَر چیف پیٹی افسَر ۔ نان کَمیشن گریڈ کا سَب سے بَڑا افسَر ۔
Master fault Noun (ارضیات) رخنہ جو ارد گرد کی چٹانوں کی تشکیل کرتا ہے ۔
Master file Noun ماسٹر فائل ۔ ڈیٹا بیس فائلز کے ایک سیٹ میں ایسی فائل جو ڈیٹا بیس کے اہم مضامین ، سمری ڈیٹا اور ایک یا زائد اہم بنیادی فیلڈر کی کم و بیش توصیفی معلومات پر مبنی ہوتی ہے ۔
Master hand Noun کاریگر ۔
Master hand Noun کاریگر ۔
Master joint Noun (ارضیات) چٹان کا اصل شگاف ۔
Master key Noun شَہ چابی ۔ شاہ چابی ۔ ہَر قُفلی چابی ۔ وہ چابی جِس سے ایسے تالے بھی کھُل جاتے ہیں جِن میں اپنی چابی کے عِلاوہ کوئی دُوسری چابی نہیں لَگ سَکتی ۔
Master key Noun شَہ چابی ۔ شاہ چابی ۔ ہَر قُفلی چابی ۔ وہ چابی جِس سے ایسے تالے بھی کھُل جاتے ہیں جِن میں اپنی چابی کے عِلاوہ کوئی دُوسری چابی نہیں لَگ سَکتی ۔
Master mariner جہاز کا کپتان ۔
Master mason Noun ماہر فن معمار ۔
Master mind Verb کِسی مَنصُوبے یا ذِمّہ داری کی ماہِرانہ مَنصُوبہ بَندی کَرنا اور اُس پَر عمَل کَرنا ۔
Master of arts دارالعلُوم اور دانَشگاہ کی سَنَد ۔ رَئیس یا سَربَراہ اِدارہ کا لَقَب ۔
Master of arts ma Adjective آرٹس کے مضامین میں ماسٹر ڈگری ۔
Master of business administration mba Adjective انتظام و انصرام کی تدریس میں پوسٹ گریجویٹ ڈگری ۔
Master of ceremonies افسر تشریفات۔ میر تقریبات۔
Master of education med Adjective ایجوکیشن میں پوسٹ گریجویٹ ڈگری ۔