mass spectgrography – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کمیتی طیف نگاری ۔ مثبت شعاعی تجزیہ کے پیرابولہ طریقہ کار کی اصطلاح شدہ تکنیک ماس سپیکٹرو میٹر میں آئسوٹوپس کی اضافی بہتات یا دیگر آیونز کی موجودگی کا تعین مثبت آیون لہروں سے کیا جاتا ہے جو ایک الیکٹرومیٹر متعدد کنٹرولر مقناطیسی میدانوں اور اسراعی قوتوں کے ساتھ وصول کرتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu