English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Masseuse Adjective مالش کرنے والی ۔
Massicot Noun مُردار سَنگ ۔ لیڈمونوآکسائڈ جو زَرد سَفُوف کی صُورت میں صُبغَہ کے طَور پر اور خُشک کرنے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔
Massif Noun میخ کوہ ۔ اُونچے پَہاڑوں کا گَٹھا ہوا سِلسِلَہ ۔ پَہاڑی سِلسِلے کا سَخت پَیوَستَہ حِصّہ جِس میں ایک یا ایک سے زیادہ چوٹیاں ہوں ۔
Massiness Noun بھاری پن ۔ ٹھوس پن ۔ بوجھَل پن ۔ اہمیت ۔ وُقعت ۔ گَرانی ۔
Massive Adjective جَسیم ۔ بَڑا ۔ بھاری ۔ ضَخیم ۔ ٹھوس ۔ غالَب ۔ بَڑی کَمیّت والا جَیسے اسلُوبِ تَعمیر ۔ وَسیع ۔ کَثیر ۔
Massively Adverb بھاری پن سے ۔ ٹھوس پن سے ۔ بڑے پیمانے پر ۔ وَسیع پیمانے پر ۔
Massiveness Noun ٹھوس پن ۔ بھاری پن ۔ وُسعتِ احساس ۔ کَثرتِ احساس ۔
Massivity Noun بھاری پن ۔ ٹھوس پن ۔ وسعت یا کثرت احساسات ۔
Massless Adjective بے کمیت ۔ کمیت کے بغیر ۔ بغیر کمیت ۔
Massless particle Phrase بےکمیت ذرہ : ایسا سب آٹامک ذرہ جس کی کچھ کمیت نہ ہو ۔ مثلاً فوٹان ۔
Massoola ایک قسم کی ہلکی کشتی جو تلاطم کے وقت استعمال کی جاتی ہے ۔
Massotherapy Noun علاج بزریعہ مالش
Massoy bark Noun دار چینی
Massproduce Verb کثیر تعداد پیدا کرنا ۔
Massproduced Adjective کثیر تعداد پیدا کی ۔
Massy Adjective بھاری ۔ ٹھوس ۔ گرا ۔ بوجھل ۔
Mast Noun مَستُول ۔ لَمبا گول شہتیر یا لوہے کا خول والا کھوکھلا کھَمبا جو جَہاز میں عمُوداً کھَڑا ہوتا ہے اور بادبانوں کے سَہارے کی بَلیّوں اور رَسّیوں کو سَہارا دیتا ہے ۔ کھَمبا ۔ بانس ۔ سَتُون ۔
Mast buoy Noun پیراک پیپا ۔ جس میں مستول لگا رہتا ہے ۔
Mast cell Phrase ماسٹ سیل : ایک بڑا امیبا کی شکل والا لیوسائیٹ خلیہ جو ریڑھ کی ہڈی والے جانداروں کی اتصالی باقتوں میں پایا جاتا ہے ۔
Mast head Verb ملاح کو مستول کی چوٹی پر چڑھانا ۔
Mastaan Name مستان ۔ مجنون ۔ مستانہ ۔
Mastaba Noun {عربی} مَصطَبَہ ۔ قَدیم مِصری مُستَطیل فِرعونی مَقبَرہ جِس کی دیواریں ڈھَلواں اور چھَت سَپاٹ ہوتی ہے ۔ مَسنَد ۔ بینچ ۔ سیٹ ۔ چوکی ۔
Mastadenitis Adjective پستان کا ورم ۔
Mastadenitis mastitis Noun پستانوں کی سوزش
Mastagia Noun دردپستان
Mastalemitis Adjective چھاتی کے ٹشوز کی جلن ۔
Mastalgia Greek پَستان کا دَرد ۔ الم الثَدی ۔ چھاتی میں دَرد
Mastan Name مستان: دیوانہ ۔ مجنون ۔ متوالا ۔ مستانہ ۔
Mastanser Name مستنصر : مدد طلب کرنے والا ۔
Mastatrophy Noun پستانی کمزوری