English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Masker Verb حیران کر دینا ۔ متحیر کر دینا ۔
Maskermasquer
Maskhar Name مصخر ۔ مختصر ۔
Maskin Name مسکین ۔ مفلس ۔
Masking ماسکنگ ۔ ایک تجزیاتی تکنیک جس میں ایک بہرو پی عامل کا اضافہ مداخلت کرنے والی انواع کو تعامل میں حصہ لینے سےروکتاہے ۔
Maskinonage Noun سنان ماہی ۔ ایک بڑی قسم کی نوک دار مچھلی جو شمالی امریکا کی بڑی جھیلوں میں ہوتی ہے ۔
Maskinonge Noun شُمالی امریکا کی وسیع جھیلوں میں پائی جانے والی ایک بڑی مچھلی ۔
Masklike Adjective نقاب نُما ۔
Maskoor Name مسکور: نرم آواز۔
Masla Name ماثلہ ۔ مانند ۔ نظیر ۔ مثل ۔ توصیف والی ۔
Maslahat Name مصلحت ۔ خوبی ۔
Masleh Name مصلح ۔ اصلاح کرنے والا ۔
Maslehat Name مصلحت ۔ خوبی ۔ صفت ۔
Masler key ہر قفلی کنجی،ایسی کنجی جو ہر طرح کے قفلوں پر لگ سکے ۔
Maslin Noun پیتل کی ایک قسم ۔ پیتل کا ظرف ۔
Maslin kettle Noun مُرَبّہ بنانے کے لیے پھلوں کو اُبالنے کا برتن ۔
Masmar Name مثمر ۔ پھلدار ۔ میوہ دار ۔
Masmerism Adjective مسمریزم ۔
Masochism مزدکیت ۔ اپنے آپ کو سزادینا ۔
Masochist Noun مساکیت زدہ ۔ مساکی ۔ سادیت کی ضِد ۔
Masochistic Adjective مزدکی سے متعلق ۔
Masochistically Adverb مساکیتی ۔ مساکیت کے طور پر ۔ سادیت کے طور پر ۔
Mason Verb راج ، معمار ، کاری گر ، فرقہ فری میسن کا آدمی ۔
Mason bee Noun ایک قسم کا کیڑا ۔
Mason dixon linemason and dixons line
Mason jar Noun شیشے کا مرتبان جس پر دھات کا سخت ڈھکن لگا ہوتا ہے ، جو گھر میں سبزیاں یا پھل محفوظ رکھنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
Mason shell Noun ایک قسم کا صدف ۔
Mason spider Noun ایک قسم کا مکڑا ۔
Mason wasp Noun انبور کی ایک قسم ۔
Mason work Noun معمار کا کاج ۔ راج کا کام ۔