mass defect – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

فرق کمیت : مرکزے کے کمیت اور اس کے اجزاء نکلیونز کی کمیتوں کے مجموعہ میں فرق ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

فرق کمیت ۔ ایک نیوکلیئس کی کمیت اور اس کے اجزائی نیوکلیون کی کمیتوں کے میزان میں پایا جانے والا فرق کمیتی فرق کے مساوی توانائی کمیت توانائی کی بنیاد پر ایک نیوکلیئس کو مہیا کی جائے تو یہ اپنے اجزائی نیوکلیونز میں تقسیم ہوجاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

فَرقِ کمیّت ۔ مَرکَزے کے کمیتی عدد اور اُس کے تَرکیبی ذَرّات کے عظیم تَر کُل کی کمیّت کے دَرمیان فَرق جو اُس توانائی کے برابر ہوتا ہے جو مَرکَزے کی تَشکیل سے خارَج ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu