English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Marmalade Noun مارملیڈ ۔ نارَنگی ، سیبوں کا مُرَبّہ ۔ مُرَبّہ جس میں پھَلوں اور چھِلکوں کے چھوٹے چھوٹے ٹُکڑے شامِل ہوتے ہیں ۔
Marmalade tree Noun کھرنی کی ایک جنس ۔
Marmarize marmorize
Marmarosis Noun مرمر سازی ۔
Marmite Noun خَمیر سے حاصَل شُدَہ عرق
Marmolite Noun ہلکا سبز پتھر ۔
Marmor Adjective سنگ مرمر ۔
Marmoraceous Adjective مرمری ۔ سنگ مرمرسے متعلق ۔
Marmorate Adjective مرمری رنگ ۔ سنگ مرمر سا خط دار ۔
Marmoreal Adjective مرمریں ۔
Marmoreally Adverb مَرمَریں انداز سے ۔
Marmorerealmarmorean
Marmoset Noun گلہری کی ایک قسم کا جانور ۔
Marmot Noun مارموت ۔ موشِ خُرمائی ۔ مارموت جِنس کی چھوٹی ٹانگوں اور چھوٹی دُم والی انواع میں سے کوئی ایک ، جو شَمالی کُرّہ ارض میں پائی جاتی ہے ۔
Marmot woodchuck Adjective مارموٹ ۔ پہاڑوں پہ رہنے والا امریکی مارموت ۔ اس کا شمار کترنے والے جانداروں میں ہوتا ہے ۔ تقریبا ۵۰ سینٹی میٹر لمبا اور تنو مند ہوتا ہے ۔ ٹانگیں چھوٹی ہوتی ہیں ۔ موسم سرما میں اپنے بھٹ میں سویا رہتا ہے ۔
Marocain مورکین کپڑا ۔
Maron Noun مُرَبّے کی صُورت میں شاہ بَلُوط کا پھَل جو کھانے پَکانے میں اِستعمال ہوتا ہے ۔
Maronite Noun شامی عیسائیوں کا ایک فِرقہ جِس کے زیادہ تر لوگ لُبنان میں آباد ہیں ۔
Maroof Name معروف: مشہور ۔ ظاہر ۔
Maroofa Name معروفہ ۔ شہرت رکھنے والی ۔ مشہور و معروف ۔
Marooh Name مروح: خوشبودار ۔ خوش ۔ راضی
Marooha Name مروحہ ۔ آرام دہ جگہ ۔ آرام کی چیز ۔
Maroon Noun کسی شخص کو بطور سزا کسی غیر آباد جزیرے میں چھوڑ دینا ، مارا مارا پھرنا ۔
Marooned Verb چھوڑا بند کیا ۔
Marooner Noun قزاق ۔ وہ شخص جسے کسی غیر اّباد جزیرے میں سزا کے طور پر چھوڑ دیا گیا ہو ۔
Marotte Noun مرغوب خاطر خیال ۔
Marouflage Noun کومیچ کو دیوار میں گوند کے زریعے لگانے کا ایک طریقہ ۔
Marow Noun گُودا ۔ نَرَم گُودا جو کہ ہَڈّیوں میں پایا جاتا ہے ۔ لال گُودے کا تَعلُق خُون بَنانے سے ہے اور زَرد گُودا چِکنا مادَّہ ہوتا ہے
Marplan مرپلین ۔ آئیسو کاربوکسازڈ ۔
Marplot Noun مَنصُوبہ کُش ۔ اپنی مَنصَبی دَخَل اندازی سے کِسی مَنصُوبے کو ناکام بنانے والا ۔ رَنگ میں بھَنگ ڈالنے والا ۔ کام بِگاڑنے والا ۔