English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Marking iron Noun داغ دینے والا لوہا ۔
Marking knife Noun جراحی ۔ نشان انداز چاقو ۔
Marking nut Noun بلادُر ۔ بھلاواں ۔ ایک درخت کا پھل جس سے کپڑوں پر نشان لگاتے ہیں ۔
Marking scales Adjective امتحانی بورڈوں کی طرف سے بنائے ہوئے مارکنگ سکیل جو ممتحن حضرات کی رہنمائی کے لیے ہوتے ہیں ۔
Marking scheme Adjective کسی تعلیمی ادارے میں طلبہ کے تعلیمی اکتساب کے جائزے اور رپورٹ سازی کا نظام ۔
Marking stk Adjective نشان اندازی ہر سودے کا دفتری ریکارڈ رکھنا دن بھر کا لین دین ۔
Markment انتظام ، بندوبست ۔
Markov chain Phrase مارکو چین : بے ہنگم واقعات کا ایک سلسلہ ۔
Markovnikovs rule
Markownikoffs rule
Marks Adjective کسی بھی معیار پر طلبہ کے اکتساب کا تخمینہ ۔
Marks of identification علامات شناخت ۔
Marks of violence نشانات تشدد ۔
Marksman Noun نشانہ باز ، قادر انداز ، جو اپنا نام نہ لکھ سکے صرف انگوٹھے کا نشان لگائے ۔
Marksman ship
Marksmanship Noun نِشانہ بازی ۔ قَدَر اندازی ۔ نِشانہ اندازی ۔
Markup language Noun مارک اپ لینگوئج ۔ ایک ٹیکسٹ فائل میں کوڈ کا ایک سیٹ جو یہ ہدایت جاری کرتا ہے کہ اسے پرنٹر یا ویدیو ڈسپلے پر کس طرح دکھایا جائے اور اس کی انڈکس اور اور اس کے مندرجات کے لنکس کیسے بنائے جائیں ۔
Markworth Adjective قابلِ غور ۔ قابلِ توجہ ۔ قابلِ ذکر ۔
Marl Noun کھتیلی مٹی ۔ کھٹیلی مٹی ۔ کَلسی مَیرا ۔ وہ زَمین جِس میں مَٹّی اور چُونے کا کاربونیٹ مِلا ہو ۔ یہ مُرَکّب جِسے کھاد کے طَور پر اِستعمال کَرتے ہیں ۔
Marlacious Adjective کھَٹیلی مَٹّی کا ۔ اِس سے مُتعلِّق ۔
Marlea begonifolia Noun سیالو
Marlin Adjective مارلین ۔ تیز ترین مچھلی ۔ ۸۰ کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیرتی ہے ۔ اس کا جسم چار میٹر لمبا اور باریک ہوتا ہے ۔ اس کا منہ نوکیلی چونچ جیسا ہوتا ہے ۔ کشتیوں کی لکڑی میں سوراخ کر دیتا ہے ۔
Marlinemarlinmarling
Marlinespikemarlinspikemarlingspike
Marlinspike Noun طنابوں کے بل ڈھیلے کر کے کھولنے کا اوزار ۔ مارلن میخا ۔
Marlite Noun مارلائٹ ۔ ایک قِسم کی کَلسی مَٹّی ، جِس پر ہوا کا اثَر نہیں ہوتا ۔
Marlitic Adjective مارلائٹ کی ۔ اِس سے مُتعلِّق ۔
Marly Noun وہ زمین جس میں کلسی مٹی ہو ۔
Marlyn Name مارلین ۔ اعتبار کرنے والی ۔ بھروسے والی ۔
Marmaids head