marmot woodchuck – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

مارموٹ ۔ پہاڑوں پہ رہنے والا امریکی مارموت ۔ اس کا شمار کترنے والے جانداروں میں ہوتا ہے ۔ تقریبا ۵۰ سینٹی میٹر لمبا اور تنو مند ہوتا ہے ۔ ٹانگیں چھوٹی ہوتی ہیں ۔ موسم سرما میں اپنے بھٹ میں سویا رہتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu