marmoset – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

گلہری کی ایک قسم کا جانور ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مرکٹ ۔ بوزینہ کوچک ۔ گلہری سے مشابہ ایک چھوٹا بندر ، جس کا تعلق کیلی تھریسی خاندان سے ہے ۔ اس کی دم بالوں بھری گچھے دار ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

مارموسیٹ ۔ جنوبی امریکہ کا چھھوٹا بندر ۔ ابتدائی حیوانات میں سے ہے ۔ تقریبا ۲۰ سینٹی میٹر لمبا اور پھولی ہوئی دم رکھتا ہے ۔ جو مزید ۳۰ سینٹی میٹر لمبی ہوتی ہے ۔ ناخنوں کی بجائے پنجے رکھتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu