English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Marplotry | Noun, Verb | کسی منصوبے کو بے جا مداخلت سے بگاڑنا ۔ |
| Marque | Noun | اجازت نامہ ، دشمن کے تجارتی جہازوں کو پکڑنے کا حُکم نامہ ، ایسا جہاز جس کے پاس یہ اجازت نامہ ہو ۔ |
| Marquee | Noun | مارکیو ۔ ایک نان سٹنڈرڈ ایچ تی ایم ایل ایکسٹنشن جو سکرول کرتے ہوئے ٹیکسٹ کو ویب پیج کے حصے کے طور پر ظاہر کرتا ہے ۔ |
| Marqueemarquise | — | — |
| Marquesan | Noun | مار کیزن ۔ فرانسیسی بولی نیشیا میں جَزائر مارکوئیس کا باشِندہ ۔ اِن جَزیروں کے باشِندوں کی زُبان ۔ |
| Marquess | Noun | ڈیوک اور ارل کے درمیانی درجے کا برطانوی امیر ۔ مارکوئس کا مرتبہ یا عملداری ۔ |
| Marquetry | Noun | خاتَم کاری ۔ فَرشی مینا کاری ۔ کَندہ کاری کا کام جو عُمدہ لَکڑی اور دُوسرے سامان پر مُشتَمِل ہوتا ہے ۔ |
| Marquetry marquetrie | — | — |
| Marquis quess | Noun | میناکاری ، مرصّع کام ، جڑاﺅ کام ۔ |
| Marquisate | Noun | مارکوئیس کا رُتبہ ۔ مارکوئیس کا وَقار یا عِلاقَہ ۔ مارکوئیس کا دَرجَہ ۔ |
| Marquise | Noun | مارکوئیس کی بیوی ۔ مارکوئیس کی بیوہ ۔ مارکوئیس کے برابر رُتبہ رکھنے والی خاتُون ۔ بیضوی شَکَل کا نوک دار کِناروں والا نَگینہ ۔ دروازے کے اُوپَر کا چھَجّا ۔ |
| Marquisette | Noun | مارکزیٹ ۔ ڈھیلا بُنا ہوا سُوتی ، ریشَمی ریان یا نائلون کا کَپڑا جو زیادہ تَر پودوں یا مَلبُوسات کے کام آتا ہے ۔ |
| Marquismarquess | — | — |
| Marquois | Noun | متوازی اور یکساں فاصلے کے خطوط کھینچنے کا مسطر ۔ |
| Marram | Noun | ایک قِسم کی ساحلی گھاس جِس کی پھیلواں جڑیں ریت کو باندھ کر رکھتی ہیں ۔ |
| Marrano | Noun | میرانو ۔ کوئی ہَسپانوی یہودی جِس نے قُرُونِ وُسطیٰ کے اواخَر میں ہَسپانوی عدالَتِ احتساب کے دَباو کے تحت بَرسَرِ عام رومَن کیتھولِک مَذہَب اِختیار کَر لیا ہو لیکن خُفیہ طَور پر اپنے یہودی مَذہَب پَر قائم رہا ۔ |
| Marraya koenigii | Noun | نیم شیریں میٹھانیم کری پتا گند ھیلا |
| Marred | Verb | خراب کیا ۔ |
| Marrer | Noun | خراب کرنے والا ۔برباد کرنے والا ۔بگاڑنے والا ۔ |
| Marria | Name | ماریا ۔ بلند ۔ سرفراز ۔ تیز ۔ |
| Marriage | Adjective | شادی کے متعلق ۔ |
| Marriage able age | عمر قابل نکاح ۔ | |
| Marriage act | Noun | قانون ازدواج ۔ |
| Marriage article of | — | — |
| Marriage articles | Noun | شرائط نکاح ۔شرائط ازدواج ۔ |
| Marriage articles of | شرائط ازدواج ۔ شرائط نکاح ۔ شرائط شادی ۔ | |
| Marriage bed | Noun | بستر عروسی ۔ |
| Marriage brokage | Noun | شادی طے کرانے والے کا معاوضہ ۔ |
| Marriage brokerage | شادی بیاہ کے معاملہ میں لین دین ۔ | |
| Marriage by proxy | نیابتا شادی ۔ |