English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Market survey Adjective بازاری جائزہ سروے ۔
Market town Noun قصبہ جہاں بازار لگے ۔
Market value Noun قابلِ فروخت قیمت یا قدر ۔
Market value accts Adjective بازاری قدر بازاری مالیت تیز بازار اشیائے سرمایہ ۔
Marketability Noun فروخت پَذیری ۔ بِکاو پَن ۔
Marketable Adjective قابِلِ فروخت ۔ فروختنی ۔ بُہَت بِکنے والا ۔ بِکاو ۔ بِکنے کے لائق ۔
Marketable security کفالت نامہ قابل فروخت ۔
Marketably Adverb قابلِ فروخت ۔ خرید و فروخت کے انداز سے ۔
Marketed Verb بیچا ۔
Marketeer Noun یوروپین معاشی برادری کے قیام اور اس میں برطانیہ کی شرکت کا حامی ۔
Marketer Noun خَرید و فروخت کَرنے والا ۔
Marketing Noun منڈی میں کاروبار یا تجارت خرید و فروخت ذخیرہ اندوزی ۔
Marketing board تنظیم بازار کاری ۔
Marketing charges Adjective اخراجات بازار کاری ۔
Marketing co operative
Marketing controls تحدیدات بازار کاری ۔
Marketing cost Adjective مصارف بازار کاری ۔
Marketing enterprises Adjective بازار کاری کار اندازیاں ۔
Marketing methods Adjective طریقہ ہائے بازار کاری ۔
Marketing processes Adjective بازار کاری عملیے ۔
Marketing profits Adjective نفع بازار کاری ۔
Marketing societies Adjective بازار کاری انجمنیں ۔
Marketing systems نظام ہائے بازار کاری ۔
Marketing technique Adjective اصول فن وہ بازار کاری منڈی جس کے دوسروں کے ساتھ روابط منقطع ہوں ۔
Markhor Adjective مارخور ۔ جنگلی بکرا ۔ سم شگافتہ ۔ ممالیہ ۔ ہمالیہ کے دامن میں پایا جاتا ہے ۔ لمبی ڈاڑھی رکھتا ہے ۔ سردیوں میں اس کے بال خاکستری اور گرمیوں میں سفیدی مائل ہو جاتے ہیں ۔ سینگ چکردار اور قد ایک میٹر کے قریب رکھتا ہے ۔
Marking Noun کھالوں کی رنگائی ، نشان اندازی ۔
Marking board Noun تختہ جس پر کھیل وغیرہ کا شمار رکھا جاتا ہے ۔
Marking gauge Noun نشان انداز پیما ۔
Marking ink Noun پختہ روشنائی ۔ کپڑوں پر نشان لگانے کی سیاہی ۔
Marking ink Noun پختہ روشنائی ۔ کپڑوں پر نشان لگانے کی سیاہی ۔