marlin – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

مارلین ۔ تیز ترین مچھلی ۔ ۸۰ کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیرتی ہے ۔ اس کا جسم چار میٹر لمبا اور باریک ہوتا ہے ۔ اس کا منہ نوکیلی چونچ جیسا ہوتا ہے ۔ کشتیوں کی لکڑی میں سوراخ کر دیتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Name

Urdu Meaning (اردو معنی)

مارلین ۔ بھروسے والی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مارلِن ۔ کوئی سی سَمُندری شِکاری مَچھلی جو بادبان مَچھلی اور نیزہ مَچھلی کے خاندان سے تَعلُّق رَکھتی ہو ۔

🔹 Roman Urdu