English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Market man Noun بازار میں بیچنے والا۔
Market mechanism Adjective ظابطہ کار بازار ۔
Market operation کھلے بازار کی تدابیر ۔
Market order Noun ہدایت بازار ہدایت خرید و فروخت دلال کے نام مروج قیمت پر مال خریدنے یا بیچنے کی ہدایات ۔
Market over Noun (قانون) کھلا بازار ۔
Market over com Adjective مارکیٹ جہاں اشیاء فروخت کے لیے کھلی رکھی ہوں ۔
Market overt بر سر عام فروخت ۔ کھلی فروخت ۔
Market place Noun منڈی بازار مارکیٹ شہر میں خصوصا کھلی جگہ جہاں منڈی لگائی جاتی ہے حلقہ تجارت ۔
Market place Noun منڈی بازار مارکیٹ شہر میں خصوصا کھلی جگہ جہاں منڈی لگائی جاتی ہے حلقہ تجارت ۔
Market placemarketplace
Market price بازاری قیمت ۔
Market price بازاری قیمت ۔
Market price market value Adjective مروج قیمت رائج الوقت شرح در نرخ بازار کا بھائو بازاری قیمت منڈی کا بھائو وہ قیمت جس پر کوئی شے موجودہ وقت میں بک رہی ہو موجودہ قدر یا قیمت ۔
Market pricemarket value
Market prospects امکانات بازار ۔
Market quotations بازار بھاﺅ ۔
Market rate بازاری نرخ ۔ بازاری قیمت ۔ روز مرہ قیمت ۔ مالیت بازاری ۔
Market rate of discount Adjective کٹوتی کی بازاری شرح ۔
Market rate of exchange بازاری شرح مبادلہ ۔
Market regulations ضوابط بازار ۔
Market relations روابط بازار ۔
Market report Adjective روداد بازار پرچون بازار ۔
Market research Adjective صارفین کی خریداری کی عادات اور ترجیحات کے بارے میں اعداد شمار اکٹھے کرنے اور انھیں ترتیب دینے کا عمل ۔
Market research man Adjective اشیاء کی طلب کے بارے میں تحقیق ۔
Market ripe Adjective اس قدر پکا ہوا کے منڈی تک پہنچنے میں پوری طرح پک جائے ۔
Market schedule Noun گوشوارہ بازار ، بازاری جدول ۔
Market share com Adjective کسی مصنوعات کی طلب اور رسد کی بازاری نسبت ۔
Market sharing com Adjective بازاری حصہ داری ۔
Market square Noun چوک بازار ۔
Market stead Noun مقام بازار ۔ چوک بازار ۔