markhor – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

مارخور ۔ جنگلی بکرا ۔ سم شگافتہ ۔ ممالیہ ۔ ہمالیہ کے دامن میں پایا جاتا ہے ۔ لمبی ڈاڑھی رکھتا ہے ۔ سردیوں میں اس کے بال خاکستری اور گرمیوں میں سفیدی مائل ہو جاتے ہیں ۔ سینگ چکردار اور قد ایک میٹر کے قریب رکھتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مارخور ۔ شمالی ہند کا ایک بلدار سینگوں والا جنگلی بکرا ۔

🔹 Roman Urdu