English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Marked share Noun نشان زدہ حصہ جو ظاہر کرتا ہے کہ حق وصول کیا جاچکا ہے ۔
Marked with a t Idiom چور کا لیبل لگنا ۔
Markedly Adverb نُمایاں انداز سے ۔ مُنفَرَد انداز سے ۔
Markedness Noun, Adjective خصوصیت ۔ نمایاں انداز ۔ خاصیت ۔
Marker Noun بلیرڈس کے کھیل میں نمبر لکھنے اور علان کرنے والا ، نشان لگانے والا ، کھوجی ۔
Marker gray قانونی لیکن غیر اخلاقی مارکیٹ ۔
Market Verb بیچنا ۔
Market advice Noun اطلاع متعلق بازار ۔
Market analysis تجزیہء بازار ۔
Market bell Noun وہ گھنٹی جو بازار شروع ہونے کے اعلان کے ساتھ بجائی جاتی ہے ۔
Market black ممنوعہ اشیاء کی مارکیٹ ۔ غیر قانونی مال کی مارکیٹ ۔
Market cell Noun لاحقی خلیے ، لمس محسوس کرنے والے خلیے
Market cross Noun وہ صلیب جو بازار میں نصب ہو ۔
Market custom Noun چنگی یا محصول جو بازار میں لائی گئی اشیاء پر لگتا ہے ۔
Market day Noun بازار کا دن ۔ پینٹھ کا دن ۔
Market day Noun بازار کا دن ۔ پینٹھ کا دن ۔
Market demand econ Adjective بازاری مانگ ۔
Market demand schedule Adjective گوشوارہ طلب بازار ۔
Market equilibrium توازن بازار ۔
Market excess demand Adjective بازار کی زائد طلب ۔
Market execss demand بازار کی زائد طلب ۔
Market expansion توسیع بازار ۔
Market fiuctuations بازار کا اتار چڑھاﺅ ، بازار کی کمی پیشیاں ۔
Market fluctuations Adjective بازار کا اتار چڑھائو ۔
Market garden Noun وہ کھیت جہاں مقامی منڈی کے لیے سبزیاں اُگائی جائیں ۔
Market identity Adjective تشخص بازار ۔
Market index Noun منڈی کا اشاریہ بازار کا اشاریہ پیمانہ بازار کسی خاص علاقے کی صنعت یا مخصوصی مال یا خدمات کھپانے کی صلاحیت کا اندازہ ۔
Market information معلومات بازار ۔
Market leader Noun انتہائے کامیاب اور مقبول مصنوعات ۔ مارکیٹ لیڈر ۔
Market letter Noun بازاری رو داد دلالی اور سرمایہ کاری کے اداروں کی جانب سے وقتا فوقتا جاری ہونے والی رو داد جس میں حالیہ بازاروں یا منڈیوں کے بارے میں آراء اور مشورے شامل ہوتے ہیں ۔