market letter – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بازاری رو داد دلالی اور سرمایہ کاری کے اداروں کی جانب سے وقتا فوقتا جاری ہونے والی رو داد جس میں حالیہ بازاروں یا منڈیوں کے بارے میں آراء اور مشورے شامل ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بازاری رُوداد ۔ دَلّالی اور سَرمایہ کاری کے اِداروں کی جانَب سے جاری ہونے والی رُوداد جِس میں حالیہ مَنڈیوں کے بارے میں آراء اور مَشورے شامِل ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu