English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mark lodge Noun فری میسن تنظیم ۔ کسی عہدے پر فائز فری میسن کی قیام گاہ ۔
Mark man Noun فری میسن جو کسی عہدے پر فائز ہو ۔
Mark my words Phrase میری بات لکھ لو
Mark of Verb حدود الگ کرنا ۔ حد بندی کرنا ۔
Mark of admiration Noun علامت فجائیہ ۔
Mark of cadency Noun خاندانی مارکہ میں کچھ اختلاف ۔
Mark of clergy Noun چندیا یا پورا سر مونڈن کی رسم ۔
Mark of exclamation Noun علامت فجائیہ ۔ (!)
Mark of the beast Noun بدی کا نشان ۔ بدعتی ۔
Mark off Idiom حد باندھنا ۔ جدا کرنا ۔
Mark on Noun منافع ۔
Mark out Verb حدود قائم کرنا ۔ خاکہ کھینچنا ۔
Mark pock Noun چیچک کا داغ
Mark system Adjective وہ نظام جس میں درست ردعمل پر طالب علم ایک نمبر حاصل کرتا ہے ۔
Mark this date on your calendar Phrase اس تاریخ کو اپنے کلینڈر پر نشان زد کریں
Mark time Adjective آگے بڑھے بغیر پائوں کو حرکت دینا مجازا عمل یا ترقی کو وقتی طور پر روک دینا موقع کا منتظر رہنا خاموش وقت گزارنا ۔
Mark tooth Verb گھوڑے کا اگلا دانت جس کے جوف کے ذریعے اس کی عمر بتائی جاتی ہے ۔
Mark trade نشان تجارت ۔ تجارتی نشان ۔ ٹریڈ مارک ۔
Mark up Verb قیمت بڑھانا ۔
Mark up Verb قیمت بڑھانا ۔
Mark vessel Noun بحری نشان کے طور پر لنگر گاہ سے کشتی باندھنا ۔
Marked Verb نشان لگایا ۔
Marked bar Noun لوہے کے ڈلے کی ایک خاص قسم ۔
Marked by your lord for those who waste their substanceq 51 34
Marked cheque Noun نشان زدہ چیک ۔
Marked difference نمایاں فرق ۔ واضح فرق ۔
Marked for success مُقَدّر ہونا ۔ مُنفَرَد ہونا ۔ اِمتیازی خَصُوصیّت ہونا ۔
Marked iron Noun لوہے کے ڈلے کی ایک خاص قسم ۔
Marked notes نشان زدہ نوٹ ۔
Marked proof Noun کندہ کاری کا چھاپ جس میں بعض نقش و نگار کو نامکمل چھوڑ دیا جاتا ہے ۔