English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Marir Name مریر: دلیر ۔بہادر ۔ جری ۔
Marisca proctica Noun بواسیر
Marish Noun دلدل ۔
Marist Noun رومن کیتھولک سوسائٹی آف میری کا ایک رکن ۔
Marita Adjective میریٹا ۔ بالغ ریشمی کیڑا ۔ سہ نہوضی طفیلئیہ چپٹا دودا کیچوا ۔
Marital Adjective ازدواجی ۔ شادی کا ۔ اِس سے مُتعَلِّق ۔ زَن و شوہری ۔
Marital adjustment Noun ازدواجی توافق
Marital affection Noun ازدواجی شخصیت ۔
Marital continence Noun ازدواجی زہد ۔
Marital relations ازدواجی تعلقات ۔
Marital rights حقوق ازدواج ۔
Maritality Noun شوہر کے لیے انتہائی محبت ۔
Maritally Adverb ازدواجی طَور پَر ۔ شادی کی بِنا پَر ۔
Mariticide Noun زوج کشی ۔
Maritime Adjective ساحلی ، بحری ، بحری مسائل کے متعلق ، بحری سیاست کے بارے میں ۔
Maritime insurance Noun بحری بیمہ ۔
Maritime interest Noun بحری قسط یا سود ۔
Maritime law Adjective جہاز رانی کے سلسلے میں سمندر سے وابستہ ۔
Maritime lien حق مطالبات بحری ۔
Maritime territory علاقہ بحری ۔
Mariya Name ماریہ ۔ تمنا اور چاہت کی جانے والی ۔
Marjoram Adjective مرجورام ۔ مروا ۔ نازبو ۔ سدا بہار خوشبودار پودا ۔ اس کے پتے خوشبودار معلق اور پھول جامنی رنگ کے ہوتے ہیں ۔ کھانوں کو خوش ذائقہ بنانے کے کام آتا ہے ۔
Marjoram sweet Noun مرزنگوش پودینہ
Marjoram wild Noun جنگلی مرزنگوش صعتر بری جنگلی اجوائن جنگلی نازبو بنجاون
Mark Noun نشان ، علامت ، داغ ، دھبّہ ، ہدف ، علاقہ ۔
Mark birth Noun پیدائشی نشان/علامت مثلا تل وغیرہ
Mark boat Noun کشتی جو ایک خاص جگہ پر بحری نشان کے طور پر لنگرگاہ سے باندھ دی جاتی ہے ۔
Mark book Noun نمبر لکھنے کی کتاب ۔
Mark class Noun علامت کلاس ۔
Mark down Noun قیمت میں تخفیف ۔ قیمت جو کم کی جائے ۔