English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Marijuana Adjective میری جوانا ۔ بھنگ کے خشک پتے اور پھولوں کے بالائی حصے ۔ یہ پودا نشہ آور مادوں گانجا چرس کا ذریعہ ہے ۔ انہیں سگریٹ میں بھر کے پیا جاتا ہے ۔
Marijuanamarihuana
Marikina Noun جنوبی امریکا کا بندر جس کی دم نرم اور گچھے دار ہوتی ہے ۔
Marimba Noun ایک قسم کا چوبی باجا جسے افریقی بجاتے ہیں ۔
Marimonda Noun امریکا کے بندروں کی ایک جنس ۔
Marina Noun ساحلی سیر گاہ یا مسطح میدان ۔
Marina aquaphcbia Noun آب بہر
Marina shipg Adjective چھوٹی لنگر گاہ یا گودی جہاں لنگر اندازی سامان رسد اور مرمے کے کام کی سہولت موجود ہو ۔
Marinade Verb مسالے ، شراب اور سرکے کا اچار ، اس مرکب کا اچار تیار کرنا ۔
Marinate Verb میری نیڈ میں ڈبونا ۔
Marinated Verb مصالحوں میں ڈبویا ۔
Marination Noun میری نیڈ میں ڈبونے کا عمَل ۔
Marine Adjective دریائی ، سمندری ، بحریہ کا ۔
Marine accident بحری حادثہ ۔
Marine accident mar Adjective سمندری حادثہ ۔
Marine acid Adjective ہائڈرو کلورک ایسڈ ۔
Marine barometer Noun بحری بار پیما ۔
Marine biology Adjective آبی حیوانات و نباتات ۔
Marine board Noun تجارتی جہاز کے قانونی دفعات کو نافذ کرنے والا ادارہ جو بندر گاہوں پر ہوتا ہے ۔
Marine chronometer Noun بحری وقت پیما ۔
Marine climate Noun جری آب وہوا
Marine deposit Noun ( جغرافیہ ) سمندری ذخیرہ ۔
Marine ecology Adjective آبی حیات کے ماحولیاتی پہلو کا مطالعہ کرتی ہے نیز سمندروں اور پانیوں کے انسانوں جانوروں اور پودوں کی زندگی پر اثرات کا جائزہ لیتی ہے ۔
Marine engineering Adjective جہاز سازی اور بحری جہاز کے اندر کی خدمات سے متعلق ۔
Marine fight Noun سمندری لڑائی ۔ بحری لڑائی ۔
Marine glue Noun بحری سَریش ۔ پانی میں حَل نہ ہونے والا مُرَکّب جو جَہاز کے عرشے پَر پہلے سے بھَری ہُوئی دَرزوں پَر تہ جَمانے کے کام آتا ہے ۔
Marine insurance Noun بحری بیمہ ۔
Marine insurance broker بحری بیمہ کا دلال ۔
Marine insurance broker mar Adverb بحری بیمہ کاری کا ماہر دلال ۔
Marine league تین بحری میل ۔