English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Marine microbiology Adjective میرین مائیکرو بائیالوجی ۔ علم حیاتیات کی شاخ جو سمندر کے خوردبینی اجسام کے مطالعہ پر مشتمل ہے ۔
Marine rainbow Noun ساگر دھنک ۔ سمندری قوس قزح ۔
Marine risks بحری جوکھم ۔ بحری خطرات ۔ سمندری مشکلات ۔
Marine salt Adjective نمک طعام ۔
Marine school Adjective جہاز رانی کا سکول ۔
Marine stores ۔
Marine stores ۔
Marine superintendent بحری جہاز کا سپر نٹنڈنٹ ۔
Marine survey بحری جہاز کے نقصان کا بیمہ کمپنی والوں کی طرف سے معائنہ ۔
Marine watch Noun بحری گھڑی ۔
Marined Adjective (نقابت) ان جانوروں کے لیے استعمال ہوتا ہے جن کا نچلا دھڑ مچھلی کی طرح ہوتا ہے ۔
Mariner Noun ملاح ، جہازی ملازم جہاز ران ۔
Mariner shipg Adjective ملاح جہاز راں وہ شخص جو جہاز کو چلاتا یا اُس میں مدد کرتا ہے ۔
Mariners compass
Mariners compass
Mariners compass
Marinism Noun اطالوی شاعر مرینی کا سا تصنع آمیز انداز بیان ۔
Marinist Noun تصنع پسند ۔ مقلد مرینی ۔
Marinorama Noun بحری مناظر کی مسلسل تصویر ۔
Mariolater Noun مریم پرست ۔
Mariolatrous Adjective مَریم پَرَستانَہ ۔ زَن پَرَستانَہ ۔
Mariolatry Noun مَریم عذرا کی پُوجا ۔ مَریم پَرَستی ۔ زَن پَرَستی ۔
Mariologist Noun ماہِرِ مَریمیات ۔ مَریمیات کا عالَم ۔
Mariology Noun مَریمیات ۔ مَریم عذرا کے بارے میں عقائد پَر مَبنی مَذہبی فَلسفَہ ۔
Marionette Noun کٹھ پتلی ، تار سے چلنے والی پُتلی ۔
Marions disease
Marions disease
Mariottes law
Mariposa lily Noun کیلیفورنیا اور میکسیکو میں پیدا ہونے والا ایک پودا ۔
Mariposa lilymariposa tulip