marjoram – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

مرجورام ۔ مروا ۔ نازبو ۔ سدا بہار خوشبودار پودا ۔ اس کے پتے خوشبودار معلق اور پھول جامنی رنگ کے ہوتے ہیں ۔ کھانوں کو خوش ذائقہ بنانے کے کام آتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ناز بُو ۔ مَروا ۔ مَرزَن جوش ۔ مَرزنگوش ۔ پودینے کے دو دائمی پودوں میں سے کوئی ایک ۔

🔹 Roman Urdu