lead accumulator – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

لیڈ اکیو میو لیٹر ۔ ایک سیل جسے ڈسچارج ہونے پر دو بارہ چارج کیا جاسکتا ہے ۔ یہ لیڈ گریٹائن کی دو پلیٹوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ ایک منقسم لیڈ نیگٹیوپلیٹ اور دوسری لیڈ ڈائی آکسائیڈ پازیٹو پلیٹ ہوتی ہے ۔ یہ دونوں 15-10 فیصد سلفیورک ایسڈ کے محلول میں ڈبوئی جاتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu