English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Law local قانون مختص المقام ۔ مقامی قانون ۔
Law lord Noun دار الامراء کا رکن جسے قانونی معاملات میں شرکت کا حق ہو ۔
Law maker Noun قانُون گَر ۔ قانُون ساز ۔ واضع قانُون ۔
Law making Noun, Adverb قانون سازی ۔
Law maritime بحری قانون ۔
Law mass عشائی ربانی کی سادہ رسم ۔ جس میں موسیقی وغیرہ کی ضرورت نہیں ہوتی ۔
Law merchant Noun تِجارَتی ضَوابِط ۔ اصُول اور قواعِد کا مَجمُوعہ ۔ تِجارَتی قانُون ۔
Law military فوجی قانون ۔
Law mohammadan قانون اسلامی ۔ شرع محمدی ۔ قانون محمدی ۔
Law neck cloth Noun مزاحاً: لکڑی کا شکنجہ جس میں خطا کار کو تذلیل و تشہیر کے لیے کس دیا جاتا ہے ۔
Law of aberration Noun قانون انحراف ۔ فتور کا قانون ۔
Law of absorption Noun کلیہٴانجذاب ۔
Law of adjustment Adjective اصول توافق ۔
Law of analogy Noun قانون قیاس ۔
Law of arms Noun پیشہ ور سپاہیوں سے رسم و رواج ۔
Law of association Noun قانون ایتلاف ۔
Law of averages Adjective اوسطوں کا قانون ۔
Law of biogenesis Noun قانون حیاتیت ۔
Law of causation Noun قانون علت و معلول ۔
Law of chance Noun قانون اتفاقات ۔
Law of comparative costs قانون تقابلی مصارف ۔
Law of comparative disadvantage Adjective قانون تقابلی منفعت ۔
Law of concentration Adjective قانون ارتکاز ۔
Law of conservation of energy قانون بقائے توانائی ۔ اس قانون کے مطابق کائنات کی تمام توانائی کی مجموعی مقدار ہیمشہ ایک ہی رہتی ہے ۔ البتہ توانائی کی ایک شکل تبدیل ہو کر توانائی کی دوسری شکل اختیار کرلیتی ہے ۔ اسے حرحر کیات کا پہلا قانون بھی کہتے ہیں ۔
Law of constant composition قانون مستقل اجزائے ترکیبی ۔ اس قانون کے مطابق ایک کیمیائی مرکب ہیمشہ انہی عناصر سے تشکیل پاتا ہے جو وزن کے لحاظ سے اسی تناسب میں ہوں ۔ یعنی کسی مرکب کی ترکیب کے لیے عناصر کی مقدار کا تناسب ہیمشہ ایک ہی رہتا ہے ۔ مثلاً پانی h2 o آکسیجن اور ہائیڈ روجن سے بنتا ہے لیکن یہ اسی وقت ممکن ہوتا جب ہائیڈ روجن اور آکسیجن کی نسبت 1:8 ہو ۔
Law of constant costs Adjective قانون استقرار مصارف یا لاگت ۔
Law of constant proportions Noun مستقل تناسبوں کا کلیہ ۔
Law of constant returns Adjective قانون استقرار حاصلات ۔
Law of contiguity Noun قانون اتصال ۔
Law of continuity Noun فلسفہ: قانون تسلسل ۔