law of constant composition – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

قانون مستقل اجزائے ترکیبی ۔ اس قانون کے مطابق ایک کیمیائی مرکب ہیمشہ انہی عناصر سے تشکیل پاتا ہے جو وزن کے لحاظ سے اسی تناسب میں ہوں ۔ یعنی کسی مرکب کی ترکیب کے لیے عناصر کی مقدار کا تناسب ہیمشہ ایک ہی رہتا ہے ۔ مثلاً پانی h2 o آکسیجن اور ہائیڈ روجن سے بنتا ہے لیکن یہ اسی وقت ممکن ہوتا جب ہائیڈ روجن اور آکسیجن کی نسبت 1:8 ہو ۔

🔹 Roman Urdu