English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lavendered Verb لیو نڈ ر کا پھول ار غونی رنگ ۔
Lavendula stachos Noun اسطو خودوس
Lavendula vera Noun خزام طیبہ
Laver Noun صدف البحر کی ایک قسم جو کھانے کے کام آتی ہے ۔ آبی کاہو ۔
Laveroc Noun چکاوک ۔ چنڈول ۔ لَوّا ۔ قُبنَرہ ۔
Lavic Adjective لاوا سے متعلق ۔
Lavipedium Noun پاﺅں دھونا
Lavish Verb بے اندازہ خرچ کرنا ۔ بے دھڑک اُٹھانا ۔
Lavish in words niggard in deeds Idiom باتوں کا دھنی، کرتب خوار ۔
Lavished Verb فضول خر چی کی ۔
Lavisher Noun فَضُول خَرچ ۔ مُسرِف ۔ اِسراف پَسَند ۔ عطا کَرنے والا ۔
Lavishingly Adverb بے اندازہ خرچ کرتے ہوئے ۔ بے اندازہ ۔ بہت افراط سے ۔
Lavishly Adverb مُسرِفانَہ ۔ فَضُول خَرچی سے ۔ بے اندازہ ۔ بہَت افراط سے ۔
Lavishment Noun فضول خرچی ۔ اسراف ۔ بھرمار ۔ افراط ۔
Lavishness Noun فَضُول خَرچی ۔ اِسراف ۔ افراط ۔ بھَر مار ۔ کَثرَت ۔
Lavitate Verb روحانی قوت سے ہواس اڑنا ۔
Lavrock Noun شکاوک ۔چنڈول ۔ لَوّا ۔ قنبرہ ۔
Lavrovite Noun ایک معدنی شے ۔
Lavy Noun حیوانیات: تنگ منقار آک ۔ ایک قسم کا دریائی پرندہ ۔
Law قانونی ۔
Law abiding Adjective ہابند قانون ۔ مطیع قانون ۔ قانون پسند ۔
Law abidingness Noun پابَندی قانُون ۔ قانُون پَرَستی ۔ قانُون پَسَندی ۔
Law adjective قانون اضافی ۔
Law and order امن و امان ۔
Law bible Noun (آئرستان رومن کیتھولک چرچ) مصدقہ ترجمہ بائبل ۔
Law book Noun قوانین کی کتاب ۔ قانونی کتاب ۔
Law breach Noun قانون شکنی ۔
Law breaker قانون کی خلاف ورزی کرنے والا ۔ قانون شکن ۔
Law breaker قانون کی خلاف ورزی کرنے والا ۔ قانون شکن ۔
Law by or away ايک طَرَف رَکھنا ۔ آئندَہ کے لِيے بَچا کَر رَکھنا ۔ محفُوظ رَکھنا ۔ بَچانا ۔