English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Law cannot persuade where it cannot punish Idiom جِس بات کی قانون سزا نہیں دے سکتا اس کی ترغیب بھی نہیں دے سکتا ۔
Law civil قانون دیوانی ۔ سول قانون ۔
Law commercial قانون تجارت ۔
Law common قانون عامہ ۔
Law constituional دستوری قانون ۔ آئینی قانون ۔
Law court عدالت انصاف ۔
Law criminal قانون فوجداری ۔
Law customary رواجی قانون ۔
Law department محکمہ قانون ۔ شعبہ قانون ۔
Law department manual دستور العمل محکمہ ۔
Law digest خلاصہ قانونی ۔ اختصار قانون ۔ رسالہ قانون ۔
Law divine قانون الہی ۔ قانون قدرت ۔
Law down the law اپنی خَواہِشات ، نَظَرِيات اور ہِدايات کو تحُکمانَہ بَيان کَرنا ۔ قانُون وَضَع کَرنا ۔
Law due course of بہ طریق معمول قانونی ۔
Law feudal قانون جاگیرداری ۔
Law french Noun غیر خالص نارمن فرانسیسی زبان جو انگریزی قانونی کتابوں میں مستعمل ہے ۔
Law giver
Law giving Adjective قانون ساز ۔ قانون بنانے والا ۔ اپنا حکم منوانے والا ۔
Law hand Noun قانونی طرز تحریر یا رسم الخط ۔
Law in force قانون نافذہ ۔ قانون جونی الوقت نافذ ہو ۔ رائج قانون ۔لاو جءدگع مادع
Law in motion to set عدالتی کا روائی کا آغاز کرنا ۔
Law is a bottomless pit Idiom قانون کا انت کسی نے نہ پایا ! ۔
Law is king Idiom حکومت قانون کی ! ۔
Law is lottery Idiom کچہری میں ہار جیت قسمت سے ہوتی ہے ۔
Law is mighty necessity is mightier
Law is not a paying profession these days Phrase آجکل وکالت میں کیا رکھا ہے
Law judge made قانون ساختہ عدالت ۔ نظائر قانون ۔ قانون جو اعلی عدالتی فیصلوں سے سامنے آئے ۔
Law latin Noun بھدی لاطینی زبان جو اگلے انگریزی قانون میں مستعمل تھی ۔
Law like Adjective قانُون نُما ۔
Law list دانوں کی فہرست ۔