law of conservation of energy – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

قانون بقائے توانائی ۔ اس قانون کے مطابق کائنات کی تمام توانائی کی مجموعی مقدار ہیمشہ ایک ہی رہتی ہے ۔ البتہ توانائی کی ایک شکل تبدیل ہو کر توانائی کی دوسری شکل اختیار کرلیتی ہے ۔ اسے حرحر کیات کا پہلا قانون بھی کہتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu